• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ڈیف بلائنڈ افراد کی سرپرستی اور حوصلہ افزائی ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے۔مریم نواز

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 27, 2026
in پاکستان
0
ڈیف بلائنڈ افراد کی سرپرستی اور حوصلہ افزائی ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے۔مریم نواز
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نمائندہ خصوصی):وزیراعلی مریم نواز نے ڈیف بلائنڈ نس ڈے پر پیغام میں کہا ہے کہ بیک وقت سماعت اور بصیرت سے محروم افرا د بہت ہی سپیشل افراد ہیں۔ڈیف بلائنڈ نہ بوجھ ہیں نہ بیکاربلکہ حوصلے اور خودداری کی جیتی جاگتی تصویر ہیں۔وزیراعلی نے کہاکہ ڈیف بلائنڈ افراد کی سرپرستی اور حوصلہ افزائی اجتماعی ذمہ داری ہے۔ سپیشل افراد کی بحالی احسان نہیں ان کا حق ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمت کارڈ کے ذریعے ڈیف بلائنڈ سمیت تمام سپیشل افراد کی باعزت معاشی معاونت کررہے ہیں۔ ڈیف بلائنڈ سمیت سپیشل افراد کو معاون آلات فراہم کرکے زندگی کی دوڑ میں شمولیت کیلئے باعزت طریقے سے راستہ ہموار کررہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے تحت سپیشل ایجوکیشن مراکز کو سنٹر آف ایکسی لینس میں تبدیل کیا جارہا ہے۔ ڈیف بلائنڈ سمیت تمام خصوصی بچوں کو جدید تعلیم کے مواقع فراہم کیے جارہے ہیں۔ چاہتے ہیں کہ کوئی بچہ زندگی کی دوڑ میں اس لیے پیچھے نہ رہ جائے کہ وہ دیکھ یا سن نہیں سکتا۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان کی خارجہ پالیسی بین الاقوامی سطح پر نتائج دے رہی ہے ، آنے والے مہینوں میں قومی اہداف حاصل کرنے اور مہنگائی پر قابو پانے میں مدد ملے گی، بیرسٹر دانیال چوہدری

اگلی پوسٹ

پاکستان تمام تصفیہ طلب مسائل کے حل کے لیےبات چیت اور سفارت کاری کی پالیسی پر عمل پیرا ہے،مسلح افواج غیر ملکی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے کوشاں ہیں،پوری قوم مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے،وزیراعظم

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper