• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

موسیٰ خیل زلزلہ: وزیراعظم شہباز شریف کی فوری ریلیف اور ریسکیو آپریشن تیز کرنے کی ہدایت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 27, 2026
in پاکستان
0
موسیٰ خیل زلزلہ: وزیراعظم شہباز شریف کی فوری ریلیف اور ریسکیو آپریشن تیز کرنے کی ہدایت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں زلزلے سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے این ڈی ایم اے اور بلوچستان حکومت کو ریسکیو اور ریلیف سرگرمیاں فوری طور پر تیز کرنے اور متاثرہ خاندانوں کو ہر ممکن امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے ہفتہ کو جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم نے کنگری میں زلزلے میں زخمی ہونے والے افراد کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی ۔ وزیر اعظم نے زلزلے سے متاثرہ گھروں کے مکینوں کو فوری طور پر ریلیف فراہم کرنے اور این ڈی ایم اے کو ریسکیو وریلیف آپریشن میں صوبائی حکومت کی بھرپور معاونت کی ہدایت کی ۔\

پچھلی پوسٹ

پاکستان تمام تصفیہ طلب مسائل کے حل کے لیےبات چیت اور سفارت کاری کی پالیسی پر عمل پیرا ہے،مسلح افواج غیر ملکی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے کوشاں ہیں،پوری قوم مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے،وزیراعظم

اگلی پوسٹ

وزیراعلیٰ مریم نواز کا خاران اور مستونگ میں کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلیٰ مریم نواز کا خاران اور مستونگ میں کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

وزیراعلیٰ مریم نواز کا خاران اور مستونگ میں کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper