• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

یوم عاشور ہمیں صبر، استقامت، ایثار، حق گوئی اور اصولوں پر ثابت قدم رہنے کا درس دیتا ہے، صدر آصف علی زرداری کا یوم عاشورہ پر پیغام

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 25, 2026
in پاکستان
0
یوم عاشور ہمیں صبر، استقامت، ایثار، حق گوئی اور اصولوں پر ثابت قدم رہنے کا درس دیتا ہے، صدر آصف علی زرداری کا یوم عاشورہ پر پیغام
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ یوم عاشور اسلامی تاریخ کا ایک عظیم اور بامعنی دن ہے جو ہمیں صبر، استقامت، ایثار، حق گوئی اور اصولوں پر ثابت قدم رہنے کا درس دیتا ہے، یہ دن کئی اہم تاریخی واقعات کی یاد تازہ کرتا ہے تاہم تاریخ اسلام میں اس کی سب سے نمایاں نسبت نواسہ رسول حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ، اہل بیت اطہار اور ان کے رفقائے وفا کی اس عظیم قربانی سے ہے جو 61 ہجری میں میدان کربلا میں پیش آئی۔جمعرات کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے یوم عاشورہ کے موقع پر جاری اپنے پیغام میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ واقعہ کربلا محض ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ ایک دائمی پیغام اور ایک زندہ درسگاہ ہے، حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنے عمل سے امت مسلمہ کو یہ تعلیم دی کہ حق، عدل، دیانت اور انسانی وقار کے تحفظ کے لیے ہر قسم کی قربانی دی جا سکتی ہے لیکن باطل، ظلم اور ناانصافی کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کیا جا سکتا۔ صدر مملکت نے کہا کہ ان کی جدوجہد کا مقصد امت کی اصلاح اور دین محمدی ﷺ کی حقیقی اقدار کا تحفظ تھا، آج ہمیں بطور قوم یہ عہد کرنا چاہیے کہ ہم حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی سیرت سے حق پسندی، اخلاقی جرأت، صبر و تحمل، ایثار اور خدمت خلق کے اوصاف کو اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگی کا حصہ بنائیں گے۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ وہ تمام پاکستانیوں سے اپیل کرتے ہیں کہ عاشورہ کے ایام میں امن، رواداری، بین المسالک احترام اور بھائی چارے کی فضا کو فروغ دیں، افواہوں اور اشتعال انگیز رویوں سے اجتناب کریں اور قومی وحدت و یکجہتی کے استحکام کے لیے اپنا مثبت کردار ادا کریں۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ہمیں واقعہ کربلا کے حقیقی پیغام کو سمجھنے، اس سے رہنمائی حاصل کرنے اور اپنی زندگیوں کو حق، عدل، صبر اور تقویٰ کے اصولوں کے مطابق استوار کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

پچھلی پوسٹ

عاشورہ قربانی، صبر، استقامت اور حق و انصاف کیلئے ثابت قدمی کا استعارہ ہے سردار ایاز صادق

اگلی پوسٹ

واقعہ کربلا اصلاح امت، احیائے سنت نبوی ﷺ اور امر بالمعروف و نہی عن المنکر کے عظیم مقصد کے لیے قربانی کا نام ہے، وزیراعظم شہباز شریف کا یوم عاشورپر پیغام

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
واقعہ کربلا اصلاح امت، احیائے سنت نبوی ﷺ اور امر بالمعروف و نہی عن المنکر کے عظیم مقصد کے لیے قربانی کا نام ہے، وزیراعظم شہباز شریف کا یوم عاشورپر پیغام

واقعہ کربلا اصلاح امت، احیائے سنت نبوی ﷺ اور امر بالمعروف و نہی عن المنکر کے عظیم مقصد کے لیے قربانی کا نام ہے، وزیراعظم شہباز شریف کا یوم عاشورپر پیغام

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper