• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کے ویژن کے تحت’پرواز کارڈ“ سے پنجاب کے 5 لاکھ نوجوانوں کی تقدیربدلنے کا مشن

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی”پرواز کارڈ“سے تربیت مکمل کرکے بیرون ملک جانیوالے 135 نوجوانوں سے الوداعی ملاقات نوجوانوں کا شاندار اقدامات پر وزیراعلیٰ مریم نواز شریف زبردست خراجِ تحسین، کامیاب امیدواروں کی جانب سے تحائف پیش کیے گئے ایک ماں کی طرح دعا ئیں دیکر رخصت کر رہی ہوں: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی الوداعی ملاقات میں بچوں سے جذباتی گفتگو ”پر واز کارڈ“ کے تحت تمام نوجوانوں کی سلیکشن 100 فیصد خالص میرٹ پر کی گئی ہے، کامیاب ہونیوالے نوجوان ہاسپیٹلٹی اور کنسٹرکشن کے شعبوں میں بیرونِ ملک جا رہے ہیں: بریفنگ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
June 24, 2026
in پاکستان
0
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کے ویژن کے تحت’پرواز کارڈ“ سے پنجاب کے 5 لاکھ نوجوانوں کی تقدیربدلنے کا مشن
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نمائندہ خصوصی) پنجاب حکومت نے سرٹیفائیڈ سکلڈ ورک فورس کی ایکسپورٹ شروع کر دی۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کے ویژنری پروگرام”پرواز کارڈ“ سے پنجاب کے 5 لاکھ بچوں کی تقدیربدل جائیگی۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پرواز کارڈ پروگرام سے تربیت مکمل کرکے بیرون ملک جانے والے نواجوں سے الوداعی ملاقات کی۔ ”پرواز کارڈ“ کے کامیاب نوجوانوں نے شاندار اقدامات پر وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو کھڑے ہو کر زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔ ”پرواز کارڈ“ کے تحت بیرونِ ملک جانے والے پنجاب بھر کے 135 نوجوانوں نے تقریب میں شرکت کی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے الوداعی ملاقات میں بچوں سے جذباتی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک ماں کی طرح دعا دے کر رخصت کر رہی ہوں۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو ”پرواز کارڈ“ اور سکل سٹی منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ ”پر واز کارڈ“ کے تحت تمام نوجوانوں کی سلیکشن 100 فیصد خالص میرٹ پر کی گئی ہے۔ پہلے مرحلے میں کامیاب ہونے والے نوجوان ہاسپیٹلٹی اور کنسٹرکشن کے شعبوں میں بیرونِ ملک جا رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو ”پرواز کارڈ“ کے کامیاب امیدواروں کی جانب سے تحائف پیش کیے گئے۔ ”پرواز کارڈ“ کے کامیاب امیدواروں نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف اور قائد محمد نواز شریف کا پورٹریٹ پیش کیا۔پرواز کارڈ کے کامیاب امیدوار نے کہا کہ گھر کا خرچ پورا کرنے کے لیے یہاں ڈبل جاب کرتا تھا، پھر بھی اخراجات پورے نہیں ہوتے تھے۔ گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے شاہنواز نے ”پرواز کارڈ“ ملنے پر اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے اور بین الاقوامی روزگار دینے پر وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ پرواز کارڈ کے ایک کامیاب امیدوار نے کہا کہ جب سے مریم نواز شریف وزیراعلیٰ پنجاب بنی ہیں، صوبے میں نوجوانوں کے لیے بے پناہ مہمات اور ریکارڈ ڈویلپمنٹ آئی ہے۔ کامیاب امیدوار نے کہا کہ وزیراعلیٰ مریم نوازنے جب سے پنجاب کی کمان سنبھالی ہے، واللہ ہم نوجوان بہت خوش اور مطمئن ہیں۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے”پرواز کارڈ“ ہولڈرز کے لیے نیک تمنائیں اور مزیدترقی کرنے کی دعا دی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کامیاب امیدواروں میں ”پرواز کارڈ“ تقسیم کیے اور طلباء کے ساتھ گروپ فوٹوبھی بنوائی۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/06/WhatsApp-Video-2026-06-25-at-3.49.18-AM.mp4
Previous Post

ایس ای سی پی اور نیب کا غیر قانونی سرمایہ کاری سکیموں کے خلاف مشترکہ کارروائی کے لیے تعاون پر اتفاق

Next Post

وفاقی وزیر جنید انوار چوہدری سے امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر کی ملاقات، بحری شعبے میں تعاون، تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ پر اتفاق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیر جنید انوار چوہدری سے امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر کی ملاقات، بحری شعبے میں تعاون، تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ پر اتفاق

وفاقی وزیر جنید انوار چوہدری سے امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر کی ملاقات، بحری شعبے میں تعاون، تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ پر اتفاق

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper