• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں آڈیٹر جنرل پاکستان کی آڈٹ رپورٹس پیش کر دیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 24, 2026
in پاکستان
0
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں آڈیٹر جنرل پاکستان کی آڈٹ رپورٹس پیش کر دیں
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے بدھ کو قومی اسمبلی میں حکومت پاکستان کے مالی سال 2024-25 کے تخصیصی حسا بات اور آڈیٹر جنرل پاکستان کی جانب سے وفاقی حسابات سے متعلق آڈٹ سال 2025-26 کی آڈٹ رپورٹس پیش کیں۔یہ رپورٹس آئین اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آرٹیکل 171 کے تحت قومی اسمبلی کے سرکاری کاروبار کے ایک لازمی جز کے طور پر ایوان میں پیش کی گئیں۔یہ پیش رفت پاکستان میں عوامی مالیاتی نظم و نسق اور احتسابی نظام کی مضبوطی کی جانب ایک اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ وفاق سے متعلق آڈٹ رپورٹس اسی مالی سال کے دوران پارلیمان میں پیش کی گئی ہیں جس سے متعلق آڈٹ کی گئی ہے۔اس پیش رفت سے نہ صرف آڈٹ رپورٹنگ کے نظام کو بروقت بنانے کے عمل کو فروغ ملا ہے بلکہ عوامی اخراجات پر پارلیمانی نگرانی کو مزید موثر اور بامعنی بنانے میں بھی مدد ملے گی۔اس موقع پر وزیر خزانہ نے کہا کہ آڈٹ رپورٹس کی بروقت پیشکش حکومت کے اس عزم کا مظہر ہے کہ عوامی مالیات کے انتظام میں شفافیت، جوابدہی اور پارلیمانی نگرانی کو مزید مضبوط بنایا جائے۔ انہوں نے اس امر پر زور دیا کہ آڈٹ مشاہدات اس وقت زیادہ موثر ثابت ہوتے ہیں جب وہ بروقت پارلیمان کے سامنے پیش کیے جائیں تاکہ ان کی روشنی میں اصلاحی اقدامات بروقت اختیار کیے جا سکیںوفاقی وزیر خزانہ نے اس تاریخی کامیابی پر آڈیٹر جنرل پاکستان اور ان کی پوری ٹیم کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، محنت اور لگن کو سراہتے ہوئے کہا کہ گزشتہ ایک دہائی کے دوران آڈٹ رپورٹس کی پیشکش میں ہونے والی تاخیر کے تناظر میں یہ پیش رفت ایک نمایاں ادارہ جاتی کامیابی ہے جو ملک میں عوامی احتساب کے نظام کو مزید موثر بنانے میں اہم کردار ادا کرے گی۔اس سال ایک اور اہم پیش رفت یہ بھی ہے کہ آڈٹ رپورٹس پہلی مرتبہ قومی اسمبلی کو ڈیجیٹل ذرائع سے فراہم کی گئی ہیں جس کے نتیجے میں معزز اراکین پارلیمان کو رپورٹس بیک وقت الیکٹرانک صورت میں دستیاب ہوئیں۔یہ اقدام پارلیمانی امور میں ڈیجیٹلائزیشن، کارکردگی میں بہتری اور کاغذ سے پاک ماحول کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے جسے آئندہ بھی جاری رکھا جائے گا۔آڈٹ رپورٹس کی بروقت اور ڈیجیٹل فراہمی پاکستان میں مالیاتی شفافیت، موثر حکمرانی، ادارہ جاتی جوابدہی اور عوامی وسائل پر پارلیمان کی نگرانی کے نظام کو مزید مستحکم بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔

پچھلی پوسٹ

حضر ت امام حسین رضی اللہ عنہ کا اسوہ مسلمانوں کو امن، سلامتی اور رواداری کا پیغام دیتا ہے،حافظ طاہر اشرفی

اگلی پوسٹ

مستقبل کی جنگوں کے لیے جدید صلاحیتوں کی حامل اور ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ افرادی قوت ناگزیر ہے، نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مستقبل کی جنگوں کے لیے جدید صلاحیتوں کی حامل اور ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ  افرادی قوت ناگزیر ہے، نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف

مستقبل کی جنگوں کے لیے جدید صلاحیتوں کی حامل اور ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ افرادی قوت ناگزیر ہے، نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper