• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بجٹ میں قوم سے کئے وعدے کے مطابق تنخواہ دار طبقے، کاروباری برادری اور عوام کو بھرپور ریلیف فراہم کیا، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی حکومت کی معاشی ٹیم کے ساتھ منعقدہ اجلاس میں گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 24, 2026
in پاکستان
0
بجٹ میں قوم سے کئے وعدے کے مطابق تنخواہ دار طبقے، کاروباری برادری اور عوام کو بھرپور ریلیف فراہم کیا، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی حکومت کی معاشی ٹیم کے ساتھ منعقدہ اجلاس میں گفتگو
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عوام اور کاروباری برادری کے لیے ریلیف کو مدنظر رکھتے ہوئے آئندہ مالی سال کا بجٹ تشکیل دینے پر حکومتی بالخصوص وزارت خزانہ کی ٹیم کی پذیرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ میں قوم سے کئے ہوئے وعدے کے مطابق تنخواہ دار طبقے، کاروباری برادری اور عوام کو بھرپور ریلیف فراہم کیا۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے بدھ کو جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے حکومت کی معاشی ٹیم کے ساتھ منعقدہ اجلاس میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال، وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی ، سیکریٹری خزانہ، چیئر مین ایف بی آر اور پوری حکومتی ٹیم کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کیا ۔وزیراعظم نے کہا کہ بجٹ میں قوم سے کئے ہوئے وعدے کے مطابق تنخواہ دار طبقے، کاروباری برادری اور عوام کو بھرپور ریلیف فراہم کیا، معاشی ٹیم کی اس حوالے کوششیں قابل ستائش ہیں۔ انہوں نے کہا کہ معاشی اشاریوں میں بہتری کے ثمرات ملک کے ہر شہری تک پہنچائے جائیں گے۔ معاشی ٹیم نے وزیراعظم کی جانب سے ستائش کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے محدود مالی وسائل کے باوجود عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کی کامیاب کوشش کی ہے۔ معاشی ٹیم کے ارکان نے وزیراعظم کی بجٹ کی تیاری میں تمام سٹیک ہولڈرز سے بجٹ تجاویز کے حوالے سے ملاقاتوں ، عوامی ریلیف کیلئے ہدایات اور آئی ایم ایف سے عوام کے ریلیف کیلئے اقدامات کے حوالے خود دلچسپی لے کر معاملات سلجھانے پر شکریہ ادا کیا ۔معاشی ٹیم نے وزیراعظم کی ہدایت کے تحت بجٹ کی تیاری کے حوالے سے متعدد اجلاس منعقد کئے اور تمام طبقہ فکر سے رہنمائی لی تاکہ ایک متوازن بجٹ پیش کر کے عوام اور محروم طبقات کو ریلیف دیا جا سکے۔ معاشی ٹیم نے وزیراعظم کی قیادت میں پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے اقدامات جاری رکھنے کے عزم کا بھی اظہار کیا۔

پچھلی پوسٹ

عمان کا آبنائے ہرمز کو بحری جہازوں کی آمدورفت کے لیے کھلا رکھنے کا اعلان

اگلی پوسٹ

حضر ت امام حسین رضی اللہ عنہ کا اسوہ مسلمانوں کو امن، سلامتی اور رواداری کا پیغام دیتا ہے،حافظ طاہر اشرفی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

حضر ت امام حسین رضی اللہ عنہ کا اسوہ مسلمانوں کو امن، سلامتی اور رواداری کا پیغام دیتا ہے،حافظ طاہر اشرفی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper