• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان کی امن کوششوں کا مقصد خطے میں امن و استحکام کا فروغ ہے ، سعودی عرب سمیت برادر ممالک کی حمایت نہایت اہم رہی ہے، وزیراعظم شہباز شریف کی تبوک کے گورنر سے ٹیلیفون پر گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 24, 2026
in پاکستان
0
پاکستان کی امن کوششوں کا مقصد خطے میں امن و استحکام کا فروغ ہے ، سعودی عرب سمیت برادر ممالک کی حمایت نہایت اہم رہی ہے، وزیراعظم شہباز شریف کی تبوک کے گورنر سے ٹیلیفون پر گفتگو
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی امن کوششوں کا مقصد خطے میں امن و استحکام کا فروغ ہے جس میں سعودی عرب سمیت برادر ممالک کی حمایت نہایت اہم رہی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سعودی عرب کے صوبے تبوک کے گورنر شہزادہ فہد بن سلطان بن عبدالعزیز آل سعود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا جنہوں نے بدھ کو وزیراعظم کو فون کیا۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنمائوں کے درمیان نہایت گرمجوشی اور خیرسگالی پر مبنی گفتگو ہوئی۔\اس موقع پر گورنر تبوک نے امریکہ اور ایران کے درمیان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے حصول میں پاکستان کی غیرمعمولی سفارتی کوششوں پر وزیراعظم کو مبارکباد پیش کی۔ وزیراعظم نے گورنر تبوک کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی امن کوششوں کا مقصد خطے میں امن و استحکام کا فروغ ہے جس میں سعودی عرب سمیت برادر ممالک کی حمایت نہایت اہم رہی ہے۔ پاکستان اور مملکت سعودی عرب کے درمیان تاریخی برادرانہ تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے وزیراعظم نے ولی عہد و وزیراعظم مملکت سعودی عرب شہزادہ محمد بن سلمان کی پاکستان سے محبت اور خیرسگالی پر دلی تشکر کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے گورنر تبوک کو پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت بھی دی۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیر جنید انوار چوہدری سے امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر کی ملاقات، بحری شعبے میں تعاون، تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ پر اتفاق

اگلی پوسٹ

رائٹ آف وے بل میں نجی جائیداد کے حقوق کے تحفظ کی سفارش، کمیٹی نے عبوری رپورٹ پیش کردی، وزارت قانون و انصاف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
رائٹ آف وے بل میں نجی جائیداد کے حقوق کے تحفظ کی سفارش، کمیٹی نے عبوری رپورٹ پیش کردی، وزارت قانون و انصاف

رائٹ آف وے بل میں نجی جائیداد کے حقوق کے تحفظ کی سفارش، کمیٹی نے عبوری رپورٹ پیش کردی، وزارت قانون و انصاف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper