• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈارسے چین کے سفیر جیانگ زی ڈونگ کی ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 22, 2026
in پاکستان
0
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈارسے چین کے سفیر جیانگ زی ڈونگ کی ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈارسے پیر کو پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زی ڈونگ نے ملاقات کی۔نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے سوئٹزرلینڈ کے شہر برگن سٹاک میں اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر عمل درآمد کے حوالے سے ہونے والے اعلیٰ سطحی مذاکرات کی پیش رفت سے چینی سفیر کو آگاہ کیا۔ انہوں نے اپنے حالیہ دور قاہرہ کا بھی ذکر کیا جہاں انہوں نے مصر، سعودی عرب اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کے ہمراہ آر-4 علاقائی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کی۔پیر کو دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق اس اجلاس کا مقصد مکالمے کے فروغ اور مسائل کے پرامن حل کے لیے مشترکہ کوششوں کو آگے بڑھانا تھا۔پاکستان کی امن کوششوں کے لیے چین کی مستقل حمایت کو سراہتے ہوئے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے امن عمل میں چین کے اہم کردار بالخصوص صدر شی جن پنگ کی چار نکاتی تجویز اور چین۔پاکستان پانچ نکاتی اقدام کی تعریف کی۔چینی سفیر نے کشیدگی میں کمی کے لیے پاکستان کے کامیاب کردار کو سراہتے ہوئے خطے میں پائیدار امن اور استحکام کے لیے پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کی بھرپور حمایت کا اعادہ کیا۔دونوں فریقوں نے اس امر پر زور دیا کہ تمام حل طلب مسائل کے پرامن تصفیے کے لیے مسلسل سفارتی روابط، مکالمے اور مذاکرات ناگزیر ہیں۔نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے امن، استحکام اور مشترکہ ترقی کے اہداف کے حصول کے لیے چین کے ساتھ مسلسل مشاورت اور تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ انہوں نے پاکستان اور چین کے مابین ہر موسم میں قائم سٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا بھی اظہار کیا۔

پچھلی پوسٹ

ہندو انتہاپسند تنظیم آر ایس ایس کی حمایت یافتہ مودی حکومت کشمیری عوام کی زمینوں پر زبردستی قبضہ کر کے غیر کشمیریوں کو بسانا چاہتی ہے ،کل جماعتی حریت کانفرنس

اگلی پوسٹ

بھارت کی عالمی ہزیمت مسلسل جاری ، امریکا نے بھارت کو پس پشت ڈال دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارت کی عالمی ہزیمت مسلسل جاری ، امریکا نے بھارت کو پس پشت ڈال دیا

بھارت کی عالمی ہزیمت مسلسل جاری ، امریکا نے بھارت کو پس پشت ڈال دیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper