• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان ( کل )پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 22, 2026
in پاکستان
0
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان ( کل )پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔ (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف کی دعوت پر اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان 23 جون 2026ء کو پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ ڈاکٹر پزشکیان کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطحی وفد بھی ہوگا جس میں وزراء اور دیگر سینئر حکام شامل ہوں گے۔پیر کو دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق دورے کے دوران ایرانی صدر پزشکیان صدر پاکستان آصف علی زرداری سے ملاقات کریں گے اور وزیراعظم کے ساتھ دوطرفہ مذاکرات کریں گے۔چیئرمین سینیٹ، سپیکر قومی اسمبلی اور نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ بھی ایرانی صدر سے ملاقات کریں گے۔ایران کے صدر کی حیثیت سے ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا یہ پاکستان کا دوسرا دورہ ہوگا۔اس دورے کے دوران دونوں ممالک دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوئوں کا جائزہ لیں گے اور تجارت، توانائی، سرحدی سلامتی، عوامی روابط اور علاقائی رابطہ کاری سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے کے لیے نئی راہوں کا جائزہ لیں گے۔یہ دورہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے بعد جاری سفارتی روابط نیز باہمی دلچسپی کے علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کا بھی اہم موقع فراہم کرے گا۔یہ دورہ پاکستان اور ایران کے درمیان تاریخی اور ثقافتی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے مشترکہ عزم کا عکاس ہے اور خطے میں امن، استحکام اور پائیدار ترقی کے لیے دونوں ممالک کی مشترکہ خواہشات کو اجاگر کرتا ہے۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف سوئٹزرلینڈ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد پاکستان روانہ ہو گئے

اگلی پوسٹ

Mega Fire Blaze: Big Circus – Gira la tragamonedas del Circus impulsada por fire

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

Mega Fire Blaze: Big Circus – Gira la tragamonedas del Circus impulsada por fire

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper