• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

سوئٹزرلینڈ میں امریک اور ایران کے درمیان شروع ہونے والے مذاکرات میں 80 منٹ بعد وقفہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 22, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز, پاکستان
0
سوئٹزرلینڈ میں امریک اور ایران کے درمیان شروع ہونے والے مذاکرات میں 80 منٹ بعد وقفہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

برگن اسٹاک لندن ( بی بی سی اردو ڈاٹ کام)سوئٹزرلینڈ میں امریک اور ایران کے درمیان شروع ہونے والے مذاکرات میں 80 منٹ بعد وقفہ آیا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق اس وقفے میں فریقین اپنے وفود کی سطح پر مشاورت کر رہے ہیں۔رپورٹس کے مطابق اس وقت ایرانی وفد، قطری وفد کے ساتھ بات چیت کر رہا ہے۔امریکہ اور ایرانی مذاکراتی ٹیموں نے بند کمرے میں پاکستان اور قطری ثالثوں کی موجودگی میں مذاکرات کا آغاز کیا تھا۔ایرانی میڈیا کے مطابق امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے دوران ایرانی وفد نے صدر ٹرمپ کی دھمکی آمیز سوشل میڈیا پوسٹ پر احتجاج بھی کیا۔ایرانی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ کے بیان کے بعد ایرانی وفد اپنے آپشنز پر غور کر رہا ہے۔واضح رہے کہ سوئٹزرلینڈ میں دونوں ممالک کے درمیان بات چیت کے آغاز کے موقع پر اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک پیغام میں امریکی صدر نے کہا کہ ‘ایران لبنان میں اپنے بھاری معاوضہ لینے والے گماشتہ گروہوں کو مسائل پیدا کرنے سے فوری طور پر روکے۔’ٹرمپ نے دھمکی دی کہ ایسا نہ کرنے پر ‘ہم ایران پر دوبارہ سخت حملہ کریں گے، بالکل ویسا ہی جیسا ہم نے گذشہ ہفتے کیا تھا، بلکہ اس سے بھی زیادہ سخت۔’واضح رہے کہ امریکہ، ایران میں مفاہمتی یادداشت میں طے کیا گیا تھا کہ لبنان سمیت ‘تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ’ کیا جائے گا۔ تاہم 19 جون کو اسرائیل نے جنوبی لبنان پر حملے کیے تھے۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ اس نے حزب اللہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔

پچھلی پوسٹ

وزیرِ اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ایرانی سپیکر محمد باقر قالیباف اور وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کی قیادت میں وفد کی ملاقات

اگلی پوسٹ

مُجھ کو مری دانش مرے افکار میں دیکھیں

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مُجھ کو مری دانش مرے افکار میں دیکھیں

مُجھ کو مری دانش مرے افکار میں دیکھیں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper