• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

بلوچستان کا مالی سال 27-2026 کے لیے صوبائی بجٹ کثرت رائے سے منظور

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 21, 2026
in پاکستان
0
بلوچستان کا  مالی سال 27-2026 کے لیے صوبائی بجٹ کثرت رائے سے منظور
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) بلوچستان اسمبلی نے آئندہ مالی سال 27-2026 کے لیے صوبائی بجٹ کی کثرت رائے سے منظوری دے دی ہے۔بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں آئندہ مالی سال 27-2026 کے بجٹ کی کثرت رائے سے منظوری دے دی گئی۔ بجٹ کی منظوری کیلیے مجموعی طور پر 1 ہزار 89 ارب روپے کے 98 مطالبات زر پیش کیے گئے۔اراکین اسمبلی نے غیر ترقیاتی اخراجات کیلیے 797 ارب 80 کروڑ 88 لاکھ روپے مالیت کے 53 مطالبات زر کی منظوری دی جب کہ ترقیاتی اخراجات کی مد میں 291 ارب روپے مالیت کے 45 مطالبات زر منظور کیے گئے۔صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی نے ایوان میں مطالبات زر پیش کیے۔ بجٹ منظوری کے دوران اپوزیشن کی جانب سے کٹوتی کی کوئی تحریک پیش نہیں کی گئی۔

پچھلی پوسٹ

محرم الحرام میں سیاسی مہروں نے محض الیکشن کے چکر میں آزاد کشمیر کو خونریز تعطل میں دھکیل دیا ہے۔ مشعال حسین ملک

اگلی پوسٹ

سپریم کورٹ کے تمام ملازمین کا یوٹیلیٹی الاؤنس ڈبل کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سپریم کورٹ کے تمام ملازمین کا یوٹیلیٹی الاؤنس ڈبل کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

سپریم کورٹ کے تمام ملازمین کا یوٹیلیٹی الاؤنس ڈبل کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper