• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی جانب سے امریکہ ایران جنگ بندی پاکستان کے لئے قابل فخر ہے ۔محترمہ فرح عظیم شاہ

وزیراعظم پاکستان اور فیلڈ مارشل سے یہ بھرپور امید ہے کہ جس سنجیدگی اور عزم کے ساتھ بین الاقوامی سطح پر مسائل کے حل کے لیے اقدامات کیے گئے، اسی جذبے کے ساتھ بلوچستان کے غریب، محروم اور پسماندہ عوام کے دیرینہ مسائل کے حل پر بھی خصوصی توجہ دی جائے گی تاکہ صوبے کے عوام کو بھی ترقی، خوشحالی اور بنیادی سہولیات میسر آ سکیں۔اسمبلی میں خطاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 21, 2026
in پاکستان
0
"تم اپنی خواہشوں پر ٹیکس لگا کے کبھی میرے غریب کو جینے کا آسرا دے دو”محترمہ فرح عظیم شاہ،
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ ( نمائندہ خصوصی)رکنِ صوبائی اسمبلی بلوچستان محترمہ فرح عظیم شاہ نے بلوچستان اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ پورے پاکستان، وزیراعظم پاکستان اور فیلڈ مارشل کو مبارکباد پیش کرتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جس دانشمندی اور مؤثر سفارتی کردار کے ذریعے پاکستان نے ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کم کرنے اور امن کے قیام کی کوششوں میں اپنا مثبت کردار ادا کیا، وہ پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہے۔انہوں نے کہا کہ انہیں وزیراعظم پاکستان اور فیلڈ مارشل سے یہ بھرپور امید ہے کہ جس سنجیدگی اور عزم کے ساتھ بین الاقوامی سطح پر مسائل کے حل کے لیے اقدامات کیے گئے، اسی جذبے کے ساتھ بلوچستان کے غریب، محروم اور پسماندہ عوام کے دیرینہ مسائل کے حل پر بھی خصوصی توجہ دی جائے گی تاکہ صوبے کے عوام کو بھی ترقی، خوشحالی اور بنیادی سہولیات میسر آ سکیں۔فرح عظیم شاہ نے کہا کہ بلوچستان اسمبلی کو عوامی مفاد میں ایسے مؤثر قانون سازی کرنی چاہیے جو عام آدمی، خصوصاً غریب طبقے کی زندگی میں حقیقی آسانیاں پیدا کرے۔ انہوں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگرچہ وہ کئی اہم نکات پر اظہارِ خیال کرنا چاہتی تھیں، تاہم وقت کی کمی کے باعث مختصر گفتگو پر اکتفا کیا۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/06/WhatsApp-Video-2026-06-22-at-1.43.45-AM.mp4
پچھلی پوسٹ

افغانی لڑکیوں کی قیمت 30 لاکھ مقرر

اگلی پوسٹ

وزیراعلی بلوچستان میرسرفرازبگٹی کی بلوچستان عوامی پارٹی کی پارلیمنٹرین سے ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلی بلوچستان میرسرفرازبگٹی کی بلوچستان عوامی پارٹی کی پارلیمنٹرین سے  ملاقات

وزیراعلی بلوچستان میرسرفرازبگٹی کی بلوچستان عوامی پارٹی کی پارلیمنٹرین سے ملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper