کراچی ( کرائم رپورٹر)محرم الحرام کے پہلے عشرے میں شہر قائد میں سچل کے علاقے میں پولیس اور انتظامیہ کی نااہلی کے باعث نئی سیبیل کی آڑ میں مذہبی تصادم اور خونریزی کا خطرہ بڑھ گیا تفصیلات کے مطابق سچل تھانے کی حدود میں سعدی ٹاؤن روائتی سبیل کے نام پر نئی سبیل لگانے پر مذہبی تصادم کا خطرہ بڑھ گیا زرائع کے مطابق
سعدی ٹاون میں نئی سبیل لگانے پر اہلسنت عوام کے اعتراض پر مذاکرات کے بعد سبیل ختم کر دی گئی تھی۔
اعلی افسران کی ہدایت کے باوجود ایس ایچ او کی ایماء پر دوبارہ شروع کی گئی ۔اعلی افسران کی مداخلت پر دوبارہ
سبیل بند کر دی گئی مگر ایس ایچ او شیعہ سنی تصادم کروانے پر تل گیا۔ دوبارہ اس سبیل کو مقامی ایم کیو ایم کے ایم پی اے ارسلان پرویز کی آڑ میں لگوانے کے لئے ایم کیو ایم کے دہشت گردوں سے رابطہ کرلیا۔ زرائع کے مطابق
سعدی ٹاون میں نئی سبیل لگانے پر اہلسنت عوام کے اعتراض پر مذاکرات کے بعد سبیل ختم کر دی گئی تھی۔
اعلی افسران کی ہدایت کے باوجود ایس ایچ او کی ایماء پر دوبارہ شروع کی گئی ۔اعلی افسران کی مداخلت پر دوبارہ سبیل بند کر دی گئی مگر ایس ایچ او شیعہ سنی تصادم کروانے پر تل گیا۔ دوبارہ اس سبیل کو مقامی ایم کیو ایم کے
ایم پی اے ارسلان پرویز کی آڑ میں لگوانے کے لئے ایم کیو ایم کے مبینہ دہشت گردوں سے رابطہ کرلیا۔ زرائع کے انکشاف کے مطابق دو دن بعد تین سو لڑکوں کا ٹارگٹ دے کر مقامی ایم پی اے (ایم کیو ایم ) ارسلان پرویز اور ایم کیو ایم کی علاقائی عہدیدار اور کلعدم تنظیموں کے گٹھ جوڑ سے سرگرم ہونگے زرائع کے مطابق انتظامیہ کے فیصلے کہ نئی سیبیل اور محرم الحرام کے نئے جلوس نہ نکالنے کے خلاف چند شرپسند عناصر نے سعدی ٹاؤن میں گیٹ کے باہر نئی "سیبیل ‘ پولیس کی ایما پر لگائی جانے پر تصادم کا مبینہ خطرہ بڑھ گیا ہے زرائع کے مطابق ایس ایچ او سچل کی ایما پر انتظامیہ کی جانب ختم کرائی گئی غیر روایتی”سیبیل”کو دوبارہ لگوایا گیا زرائع کے مطابق "غیر روایتی سیبیل "کو لگوانے میں ایم کیو ایم کے ایم پی اے ارسلان پرویز صدیقی کا نام استعمال کیا گیا رابطے پر ارسلان پرویز صدیقی نے کہا کہ میں بجٹ اجلاس کی مصروفیات کے باعث میں کسی سے رابطے میں نہیں تھا ۔ میں نے کسی کو سیبیل کے سلسلے میں کوئی فون نہیں کیا ۔سیبیل لگوانے میں میرا نام غلط طور پر استعمال کیا جارہا ہے ۔زرائع کے مطابق سعدی ٹاون میں
نئی سبیل لگانے پر اہلسنت عوام کے اعتراض پر مذاکرات کے بعد سبیل ختم کر دی گئی تھی۔اعلی افسران کی ہدایت کے باوجود ایس ایچ او کی ایماء پر دوبارہ شروع کی گئی ۔اعلی افسران کی مداخلت پر دوبارہ سبیل بند کر دی گئی مگر ایس ایچ او شیعہ سنی تصادم کروانے پر تل گیا۔ دوسری جانب رات گئے ایس ایچ او سچل سید ولائت شاہ نے انکشاف کیا ایم پی اے ارسلان پرویز صدیقی کے نام پر جوائنٹ یونٹ انچارج محسن نے درجنوں لڑکوں کے مل کر سیبیل لگوائی ۔ابھی تو کوئی تصادم نہیں ہوا اگر کسی نے اعتراض کیا تو انتظامیہ کے ساتھ ملکر سیبیل ختم کرا دیں ۔

