• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی پورٹ ٹرسٹ کے ٹیرف میں 5 فیصد مجوزہ اضافہ منجمد، تجارتی شعبے کو 500 ملین روپے کا ریلیف ملے گا، وفاقی وزیر بحری امور

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 19, 2026
in پاکستان
0
کراچی پورٹ ٹرسٹ کے ٹیرف میں 5 فیصد مجوزہ اضافہ منجمد، تجارتی شعبے کو 500 ملین روپے کا ریلیف ملے گا، وفاقی وزیر بحری امور
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) کے مالی سال 27 ۔ 2026 کے لیے مجوزہ 5 فیصد ٹیرف اضافے کو منجمد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس فیصلے سے درآمد کنندگان، برآمد کنندگان اور عوام کو مجموعی طور پر 500 ملین روپے سے زائد کا ریلیف ملے گا۔ وزارت سے جاری پریس ریلیز کے مطابق جمعرات کو وفاقی وزیر نے کہا کہ یہ فیصلہ وفاقی حکومت کی اس پالیسی کے مطابق کیا گیا ہے جس کا مقصد کاروباری برادری پر مالی بوجھ کم کرنا اور ملکی تجارت و برآمدات کو فروغ دینا ہے۔محمد جنید انوار چوہدری نے کہا کہ بندرگاہیں پاکستان کی معیشت میں کلیدی حیثیت رکھتی ہیں اور پورٹ چارجز میں کسی بھی اضافے سے کاروبار کی لاگت براہِ راست بڑھ جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کے بلیو اکنامی وژن کے مطابق تجارتی سرگرمیوں کے فروغ، کاروباری طبقے کو سہولت فراہم کرنے اور معیشت کو مستحکم بنانے کے لیے ٹیرف میں مجوزہ اضافہ روکنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ٹیرف میں اضافے کو منجمد رکھنے سے پاکستانی برآمدات عالمی منڈیوں میں اپنی مسابقت برقرار رکھنے میں کامیاب رہیں گی، جبکہ بندرگاہی سہولیات استعمال کرنے والے درآمد کنندگان کے اخراجات میں بھی اضافہ نہیں ہوگا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ اس اقدام سے تجارتی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا، برآمدی شعبے کو تقویت ملے گی اور موجودہ معاشی چیلنجز کے دوران قومی معیشت کو مثبت سہارا حاصل ہوگا۔

پچھلی پوسٹ

نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی کی ٹیلی فون پر گفتگو، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اگلی پوسٹ

معاشرے میں برداشت اور مکالمے کی ضرورت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
معاشرے میں برداشت اور مکالمے کی ضرورت

معاشرے میں برداشت اور مکالمے کی ضرورت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper