• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

امریکی حملے میں تین بھارتیوں کی ہلاکت پرمودی کی غیرمتوازن خارجہ پالیسی پر بھارت کی اندر سے آوازیں اٹھنے لگیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 17, 2026
in پاکستان
0
امریکی حملے میں تین بھارتیوں کی ہلاکت پرمودی کی غیرمتوازن خارجہ پالیسی پر بھارت کی اندر سے آوازیں اٹھنے لگیں
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):امریکی حملے میں تین بھارتیوں کی ہلاکت پرمودی کی غیرمتوازن خارجہ پالیسی پر بھارت کی اندر سے آوازیں اٹھنے لگیں۔مودی کی اپنےفائدے کیلئےتیارکی گئی ناقص خارجہ پالیسی پربھارت کے اندر سے بھی سخت سوالات اٹھنے لگے۔عالمی جریدہ دی گارڈین کے مطابق امریکی حملے میں ملاحوں کی ہلاکت پر بھارت میں شدید غصہ کے باوجود مودی حکومت جی 7 سمٹ میں شرکت کر رہی ہے ۔بھارتی مطالبے کے باوجود بھارتی ملاحوں کی ہلاکت پرامریکا نے معذرت کرنے سے صاف انکار کر دیا،امریکا کا مؤقف ہے کہ کارروائی ایران پر پابندیوں کی خلاف ورزی اور تیل کی غیر قانونی ترسیل کے خلاف کی گئی،مودی کےزیراثرمیجرجنرل(ر)بخشی نے امریکی حملےمیں بھارتی شہریوں کی ہلاکت پربرہمی کا اظہار کرتے ہوئے ایران کےحق میں بیان دے دیا۔بھارتی فوج کےریٹائرڈ میجرجنرل جی ڈی بخشی نےامریکی صدراورمودی پرتنقید کرتےہوئے کہا کہ امریکا نےہمارے تین جہازوں پرحملہ اور3ملاح کو ہلاک کیا تواب ہم ایران کےساتھ کھڑےہیں،بھارتی عوام کی جانیں اتنی سستی نہیں کہ امریکا انہیں نشانہ بناتارہےاورمودی جی سیون سمٹ کی تیاری میں مصروف رہے۔عالمی ماہرین کے مطابق نام نہاد خودمختاری کا دعویٰ کرنےوالامودی امریکا کے سامنے گھٹنے ٹیکتے ہوئےایرانی بندرگاہ چاہ بہارسےبھی پیچھےہٹ گیا تھا۔بھارت کواپنے سامنے جھکانے کے بعد بھی امریکا کا بھارتی بحری جہازوں کونشانہ بنانا مودی کی بدترین خارجہ پالیسی کا ثبوت ہے۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی اردو یونیورسٹی: اساتذہ اور وائس چانسلر کے درمیان مذاکرات ناکام، امتحانات کا بائیکاٹ جاری رکھنے کا اعلان

اگلی پوسٹ

دنیا بھر میں خواتین اور بچیاں روزانہ تقریباً 250 ملین گھنٹے پانی جمع کرنے میں صرف کرتی ہیں ، رپورٹ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
دنیا بھر میں خواتین اور بچیاں روزانہ تقریباً 250 ملین گھنٹے پانی جمع کرنے میں صرف کرتی ہیں ، رپورٹ

دنیا بھر میں خواتین اور بچیاں روزانہ تقریباً 250 ملین گھنٹے پانی جمع کرنے میں صرف کرتی ہیں ، رپورٹ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper