• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، جنگ بندی، پابندیوں کے خاتمے اور معاشی بحالی کے بڑے فیصلے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 16, 2026
in پاکستان
0
امریکا   ایران امن  معاہدہ    عالمی امن  کے لئے    تاریخی سنگِ میل  ہے ،  یہ امن اور مکالمے کی طاقت کی فتح  اور سفارتکاری کی کامیابی ہے، پاکستان 19 جون کو جنیوا میں معاہدے پر دستخطوں کی تقریب کی میزبانی کرے گا، وزیر اعظم شہباز شریف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد تہران ( نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف کے مطابق امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا ہے جبکہ لبنان سمیت تمام محاذوں پر فوجی کارروائیاں فوری اور مستقل طور پر ختم کر دی گئی ہیںایرانی میڈیا کے مطابق لبنان سمیت تمام محاذوں پر فوری اور مستقل جنگ بندی کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ معاہدے پر دستخط کے 30 دنوں کے اندر بحری ناکہ بندی مکمل ختم کر دی جائے گی۔ امریکی فوج کا ایرانی سرحدوں کے اطراف سے 30 دنوں میں انخلاء ہوگا جبکہ آبنائے ہرمز بھی 30 دنوں میں کھلے گی اور سیکیورٹی انتظامات ایران کے سپرد ہوں گےایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی تیل اور پیٹروکیمیکل مصنوعات پر عائد امریکی پابندیاں فوری معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ امریکا اور اس کے اتحادی ایرانی معاشی بحالی کیلئے 300 ارب ڈالر کا پلان پیش کریں گے ایران پر امریکا اور سلامتی کونسل کی تمام بنیادی اور ثانوی پابندیاں ختم کی جائیں گی جبکہ امریکا ایران پر نئی پابندیاں بھی نہیں لگائے گاایرانی میڈیا کے مطابق ایران جوہری ہتھیار نہ بنانے کے این پی ٹی معاہدے پر کاربند رہے گا جبکہ ایران کے منجمد اثاثوں میں سے 24 ارب ڈالر جاری کئے جائیں گے اور مذاکرات سے پہلے 12 ارب ڈالر ایران کو ملیں گے حتمی مذاکرات سے پہلے ایرانی فنڈز غیرمنجمد اور ناکہ بندی ختم کی جائے گیوزیراعظم شہباز شریف کے مطابق اس معاہدے پر باضابطہ دستخط کی تقریب 19 جون کو جنیوا (سوئٹزرلینڈ) میں منعقد کی جائے گی

پچھلی پوسٹ

امریکا ایران امن معاہدہ میں پاکستان کی موثر سفارتکاری دنیابھرکی توجہ کا مرکز

اگلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف کا پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے کو حادثے پر افسوس کا اظہار، فلائٹ لیفٹیننٹ محمد قاسم عبداللہ، پاک بحریہ کے لیفٹیننٹ طٰہٰ عباسی کے لئے بلندی درجات کی دعا کی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم شہباز شریف کا پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے کو حادثے پر افسوس کا اظہار، فلائٹ لیفٹیننٹ محمد قاسم عبداللہ، پاک بحریہ کے لیفٹیننٹ طٰہٰ عباسی کے لئے بلندی درجات کی دعا کی

وزیراعظم شہباز شریف کا پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے کو حادثے پر افسوس کا اظہار، فلائٹ لیفٹیننٹ محمد قاسم عبداللہ، پاک بحریہ کے لیفٹیننٹ طٰہٰ عباسی کے لئے بلندی درجات کی دعا کی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper