• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزیر مواصلات نے بحرین-کالام روڈ کی تعمیر و بحالی کیلئے این ایچ اے فنڈز سے ایک ارب روپے کی خصوصی منظوری دے دی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 16, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزیر مواصلات نے بحرین-کالام روڈ کی تعمیر و بحالی کیلئے این ایچ اے فنڈز سے ایک ارب روپے کی خصوصی منظوری دے دی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔ ( نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے بحرین-کالام روڈ کی تعمیر و بحالی کے لیے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) فنڈز سے ایک ارب روپے کی خصوصی منظوری دے دی ہے۔یہاں جاری بیان کے مطابق یہ اعلان پیر کے روز پارلیمنٹ ہائوس میں وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام سے ملاقات کے دوران کیا گیا۔اس منصوبے پر جلد عملی کام شروع کرنے کی ہدایات بھی جاری کر دی گئی ہیں۔ملاقات میں وزیر مملکت برائے اوورسیز پاکستانیز عون چوہدری اور سابق صوبائی وزیر محمد علی شاہ بھی موجود تھے۔اس موقع پر وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام اور وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کے درمیان باہمی دلچسپی کے مختلف امور، قومی اہمیت کے ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ انجینئر امیر مقام نے بحرین-کالام روڈ کے لیے خصوصی فنڈز کی منظوری پر وفاقی وزیر مواصلات کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ صرف کالام اور بحرین کے عوام ہی نہیں بلکہ ملک بھر کے سیاحوں کا بھی دیرینہ مطالبہ تھا۔انہوں نے کہا کہ سڑک کی تعمیر اور بحالی سے علاقے میں سیاحت کو فروغ ملے گا، مقامی معیشت مستحکم ہوگی اور عوام کو سفری سہولیات میسر آئیں گی۔ملاقات کے دوران قومی ترقی، عوامی خدمت اور عوامی مسائل کے حل کے لیے مشترکہ کاوشوں کے عزم کا بھی اعادہ کیا گیا۔

پچھلی پوسٹ

کراچی پورٹ پر ایک سال میں 2 ہزار جہازوں کی آمد، بحری تجارت میں نمایاں اضافہ ہوا، جنید انوار چوہدری

اگلی پوسٹ

ویمن پارلیمنٹری کاکس کا بلوچستان میں تیزاب گردی کی روک تھام کیلئے قانون سازی تیز کرنے کا فیصلہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ویمن پارلیمنٹری کاکس کا بلوچستان میں تیزاب گردی کی روک تھام کیلئے قانون سازی تیز کرنے کا فیصلہ

ویمن پارلیمنٹری کاکس کا بلوچستان میں تیزاب گردی کی روک تھام کیلئے قانون سازی تیز کرنے کا فیصلہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper