• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے جاپان کے وزیرِ خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، امریکا ایران مفاہمت میں پاکستان کے کردار کی ستائش کی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 15, 2026
in پاکستان
0
نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے جاپان کے وزیرِ خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، امریکا ایران مفاہمت میں پاکستان کے کردار کی ستائش کی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔ ( نمائندہ خصوصی)نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے جاپان کے وزیرِ خارجہ توشیمیتسو موٹیگی نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔پیر کو وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق ​دونوں رہنماؤں نے امریکا اور ایران کے درمیان طے پانے والی افہام و تفہیم کا خیرمقدم کیا اور علاقائی استحکام اور وسیع تر عالمی برادری کے لیے اس کی اہمیت کا اعتراف کیا۔​جاپان کے وزیرِ خارجہ نے اس پورے عمل کے دوران پاکستان کے مستقل مصالحتی کردار اور تعمیری کوششوں کے لیے جاپان کی طرف سے بہت تعریف اور ستائش کا اظہار کیا، جس نے حاصل ہونے والے نتائج کو آسان بنانے اور آگے بڑھانے میں مدد فراہم کی۔دونوں رہنمائوں نے مسلسل سفارتی رابطوں کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ باہمی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور مشترکہ دلچسپی کےامور پر قریبی تعاون اور باقاعدہ تبادلہ خیال جاری رکھا جائے گا۔

پچھلی پوسٹ

ویمن پارلیمنٹری کاکس کا بلوچستان میں تیزاب گردی کی روک تھام کیلئے قانون سازی تیز کرنے کا فیصلہ

اگلی پوسٹ

سیکرٹری جنرل اقوامِ متحدہ کا پاکستان کی ثالثی میں امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی معاہدہ ، سیز فائر میں توسیع ،آبنائے ہرمز کھولنے پر اتفاق کا خیرمقدم

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سیکرٹری جنرل اقوامِ متحدہ کا پاکستان کی ثالثی میں امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی معاہدہ ، سیز فائر میں توسیع ،آبنائے ہرمز کھولنے پر اتفاق کا خیرمقدم

سیکرٹری جنرل اقوامِ متحدہ کا پاکستان کی ثالثی میں امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی معاہدہ ، سیز فائر میں توسیع ،آبنائے ہرمز کھولنے پر اتفاق کا خیرمقدم

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper