• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیر اعظم سے سینیٹر میر دوستین خان ڈومکی، ارکان قومی اسمبلی چوہدری ندیم عباس ربیرا، ڈاکٹر صدف احسان اللہ، چوہدری عثمان اور محمد ادریس کی ملاقاتیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 15, 2026
in پاکستان
0
وزیر اعظم سے سینیٹر میر دوستین خان ڈومکی، ارکان قومی اسمبلی چوہدری ندیم عباس ربیرا، ڈاکٹر صدف احسان اللہ، چوہدری عثمان اور محمد ادریس کی ملاقاتیں
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے سینیٹر میر دوستین خان ڈومکی، ارکان قومی اسمبلی چوہدری ندیم عباس ربیرا، ڈاکٹر صدف احسان اللہ، چوہدری عثمان اور محمد ادریس نے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے پیر کو جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ارکان قومی اسمبلی نے وزیراعظم کی عالمی امن کے قیام کیلئے کامیاب کوششوں پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔ ارکان نے کہا کہ وزیراعظم کی قیادت میں پاکستان کو اقوام عالم میں تاریخی عزت ملی اور پاکستان کی کوششوں کی بدولت خطے میں قیام امن ممکن ہوا۔ وزیراعظم نے ارکان قومی اسمبلی کے جذبات کا خیر مقدم کیا۔ ارکان اسمبلی نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ قومی مفادات کے تحفظ اور ملک کی ترقی و خوشحالی کے ایجنڈے کی تکمیل کے لیے وزیراعظم کی قیادت میں بھرپور کردار ادا کرتے رہیں گے۔ ملاقاتوں میں وفاقی وزیر برائے امور عامہ یونٹ رانا مبشر اقبال اور معاون خصوصی طلحہ برکی بھی شریک تھے

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف کا پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے کو حادثے پر افسوس کا اظہار، فلائٹ لیفٹیننٹ محمد قاسم عبداللہ، پاک بحریہ کے لیفٹیننٹ طٰہٰ عباسی کے لئے بلندی درجات کی دعا کی

اگلی پوسٹ

Почему компьютерная утомление превратилась современной формой психологического выгорания

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

Почему компьютерная утомление превратилась современной формой психологического выгорания

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper