• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے سابق وفاقی وزیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ کی ملاقات، صوبے کی ترقی ا ور عوامی فلاح کے منصوبوں بارے تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 14, 2026
in پاکستان
0
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے سابق وفاقی وزیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ کی ملاقات، صوبے کی ترقی ا ور عوامی فلاح کے منصوبوں بارے تبادلہ خیال
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے سابق وفاقی وزیر اور بلوچستان کے سینئر سیاستدان لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران بلوچستان کی مجموعی سیاسی، سماجی اور اقتصادی صورتحال سمیت صوبے کو درپیش مسائل اور ترقی کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔اتوار کو سینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں بلوچستان میں پائیدار ترقی، بنیادی ڈھانچے کی بہتری، تعلیم، صحت اور عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں کو مؤثر بنانے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔اس موقع پر صوبے کے نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کرنے، فنی تربیت کے فروغ اور نوجوان نسل کو قومی ترقی میں فعال کردار ادا کرنے کے لیے بہتر مواقع فراہم کرنے سے متعلق امور پر بھی گفتگو ہوئی۔ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے اس موقع پر کہا کہ بلوچستان پاکستان کی ترقی اور خوشحالی میں بنیادی اہمیت کا حامل صوبہ ہے، اس کے قدرتی وسائل، جغرافیائی اہمیت اور باصلاحیت نوجوان ملکی مستقبل کے لیے ایک قیمتی سرمایہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے عوام کی محرومیوں کا خاتمہ، بنیادی سہولیات کی فراہمی اور ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل ریاست کی ترجیحات میں شامل ہونی چاہیے۔انہوں نے اس امر پر زور دیا کہ بلوچستان کے وسائل سے مقامی آبادی کو زیادہ سے زیادہ فائدہ پہنچنا چاہیے اور صوبے میں ترقیاتی عمل کو تیز کر کے عوام کے معیارِ زندگی کو بہتر بنایا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پائیدار امن، سماجی ہم آہنگی اور اقتصادی استحکام کے لیے تمام متعلقہ حلقوں کو مشترکہ کاوشیں بروئے کار لانا ہوں گی۔لیفٹیننٹ جنرل (ر)عبدالقادر بلوچ نے بلوچستان کےعوام کو درپیش مسائل، سیاسی صورتحال، سماجی و اقتصادی چیلنجز اور مختلف ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ انہوں نے بلوچستان میں عوامی فلاح، نوجوانوں کی شمولیت، روزگار کے مواقع اور ترقیاتی اقدامات کے فروغ کی اہمیت پر زور دیا۔ملاقات میں بلوچستان کی ترقی، عوامی خوشحالی اور قومی یکجہتی کے فروغ کے لیے مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر اتفاق کیا گیا۔

پچھلی پوسٹ

بھارت کی سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزیاں کوہستانی مارخور کو معدومی کے بڑھتے ہوئے خطرے سے دوچار کر رہی ہیں، رپورٹ

اگلی پوسٹ

موجودہ بجٹ متوازن، جامع اور غریب دوست ہے ، شمائلہ رانا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
موجودہ بجٹ متوازن، جامع اور غریب دوست ہے ، شمائلہ رانا

موجودہ بجٹ متوازن، جامع اور غریب دوست ہے ، شمائلہ رانا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper