• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

نینا خان مشرقی کو انٹرنیشنل ویمنز لیڈرشپ ایکسیلنس ایوارڈ سے نوازا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 14, 2026
in پاکستان
0
نینا خان مشرقی کو انٹرنیشنل ویمنز لیڈرشپ ایکسیلنس ایوارڈ سے نوازا گیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن (نمائندہ خصوصی)برطانوی نژاد پاکستانی کاروباری خاتون اور سماجی کارکن نینا خان مشرقی کو برٹش ایشینز ہُو پاور 100 ایوارڈز 2026 میں انٹرنیشنل ویمنز لیڈرشپ ایکسیلنس ایوارڈ سے نوازا گیا۔یہ ایوارڈ ان کی خواتین کے حقوق، انسانی خدمت، سماجی بہبود اور کمیونٹی ڈویلپمنٹ کے شعبوں میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں دیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تقریب کا انعقاد سامارا ایونٹس یوکے کے زیر اہتمام کیا گیا جس میں مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والی شخصیات کو سراہا گیا۔نینا خان مشرقی کئی برسوں سے کمزور اور محروم طبقات کی مدد، خواتین کی معاشی و سماجی شمولیت کے فروغ اور مختلف فلاحی منصوبوں میں سرگرم عمل رہی ہیں۔ ان کی خدمات کا دائرہ کاروبار، سماجی ترقی، انسانی امداد اور خواتین کو بااختیار بنانے تک پھیلا ہوا ہے۔ایوارڈ کے موقع پر انہوں نے اس اعزاز کو اپنی زندگی کا یادگار لمحہ قرار دیتے ہوئے اپنی کامیابیوں میں خاندان، خصوصاً شوہر، بچوں اور والدہ کی حمایت کو بنیادی سبب قرار دیا۔انہوں نے بتایا کہ انہوں نے برطانیہ میں ایک فنڈ ریزنگ ڈنر کا اہتمام کیا جس میں 800 افراد شریک ہوئے اور فلسطین/غزہ کے لیے ایک لاکھ پاؤنڈ سے زائد رقم جمع کی گئی ۔انہوں نے اپنے دادا، معروف مفکر علامہ مشرقی کو بھی خراجِ عقیدت پیش کیا اور کہا کہ انسانیت کی خدمت کا جذبہ ان کے لیے مشعلِ راہ ہے۔ انہوں نے سامارا ایونٹس یوکے اور برٹش ایشینز ہُو پاور 100 ایوارڈز کے منتظمین کا شکریہ ادا کیا۔ یہ تقریب لندن کے معروف فائیو اسٹار سیوائے ہوٹل میں منعقد ہوئی۔

پچھلی پوسٹ

مشعال حسین ملک کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

اگلی پوسٹ

Casino Online: Digital Amusement and Game Diversity

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

Casino Online: Digital Amusement and Game Diversity

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper