• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

شمالی وزیرستان میں 21 دہشتگردوں کو انجام تک پہنچانا سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا ثبوت ہے، طارق فضل چوہدری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 14, 2026
in پاکستان
0
شمالی وزیرستان میں 21 دہشتگردوں کو انجام تک پہنچانا سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا ثبوت ہے، طارق فضل چوہدری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب خفیہ کارروائی کے دوران 21 بھارتی سپانسرڈ خارجی دہشتگردوں کا انجام تک پہنچنا ہماری بہادر افواج کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں، عزم اور قربانیوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ہفتہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’’ ایکس ‘‘ پر اپنی ایک پوسٹ میں وفاقی وزیر نے کہا کہ وطن عزیز کے دفاع اور امن کے قیام کےلئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے ہمارے جوان پوری قوم کا فخر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان دشمن عناصر اور ان کے سہولت کاروں کےلئے واضح پیغام ہے کہ وطن کے خلاف ہر سازش کو ناکام بنایاجائے گا۔ اپنی پوسٹ کے آخر میں انہوں نے قومی پرچم سمیت پاکستان زندہ باد اور افواج پاکستان پائندہ باد کے ہیش ٹیگ بھی شیئر کئے۔

پچھلی پوسٹ

ایکسپورٹ لیڈ گروتھ سے پوری معیشت کو فائدہ پہنچ رہا ہے، جی ڈی پی گروتھ 3.7 سے 4 فیصد تک پہنچ رہی ہے، آئندہ مالی سال کا بجٹ گزشتہ دو برسوں کی محنت اور جامع اصلاحاتی اقدامات کا نتیجہ ہے، عطاء اللہ تارڑ

اگلی پوسٹ

بات چیت کی ابتدا ریاست سے وفاداری اور مکمل اطاعت سے ہوتی ہے،وزیردفاع خواجہ آصف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بات چیت کی ابتدا ریاست سے وفاداری اور مکمل اطاعت سے ہوتی ہے،وزیردفاع خواجہ آصف

بات چیت کی ابتدا ریاست سے وفاداری اور مکمل اطاعت سے ہوتی ہے،وزیردفاع خواجہ آصف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper