• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کو آئندہ 24 گھنٹوں میں حتمی شکل دیئے جانے کا امکان ہے، یہ تاریخی امن معاہدہ پائیدار اور دیرپا امن کے قیام کے لیے مضبوط بنیاد ثابت ہوگا۔وزیراعظم شہباز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 14, 2026
in پاکستان
0
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کو آئندہ 24 گھنٹوں میں حتمی شکل دیئے جانے کا امکان ہے، یہ تاریخی امن معاہدہ پائیدار اور دیرپا امن کے قیام کے لیے مضبوط بنیاد ثابت ہوگا۔وزیراعظم شہباز شریف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کو آئندہ 24 گھنٹوں میں حتمی شکل دیئے جانے کا امکان ہے، یہ تاریخی امن معاہدہ پائیدار اور دیرپا امن کے قیام کے لیے مضبوط بنیاد ثابت ہوگا۔ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ ہم امن معاہدے کے پہلے سے کہیں زیادہ قریب پہنچ چکے ہیں، آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران معاہدے کو حتمی شکل دیئے جانے کا امکان ہے، جس کے بعد پاکستان فوری طور پر امن معاہدے پر الیکٹرانک دستخطوں کی تیاری کر رہا ہےجبکہ اگلے ہفتے تکنیکی سطح کے مذاکرات بھی متوقع ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم مذاکرات کے دوران مسلسل تعاون اور عزم پر ریاستہائے متحدہ امریکہ اور اسلامی جمہوریہ ایران کے شکر گزار ہیں اور خطے میں اپنے برادر ممالک کی حمایت کو بھی خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔وزیراعظم نےاعتماد کا اظہار کیا کہ یہ تاریخی امن معاہدہ پائیدار اور دیرپا امن کے قیام کے لیے ایک مضبوط بنیاد ثابت ہوگا۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان میں منہ کے کینسر کے علاج کے لیے پہلی قومی گائیڈ لائنز تیار کرنے کا فیصلہ

اگلی پوسٹ

سپارک کا این سی آر سی کے اشتراک سے عالمی یوم انسدادِ چائلڈ لیبر، بچوں سے مشقت کے خاتمے کے لیے مؤثر اقدامات کی ضرورت پر زور

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سپارک کا این سی آر سی کے اشتراک سے عالمی یوم انسدادِ چائلڈ لیبر، بچوں سے مشقت کے خاتمے کے لیے مؤثر اقدامات کی ضرورت پر زور

سپارک کا این سی آر سی کے اشتراک سے عالمی یوم انسدادِ چائلڈ لیبر، بچوں سے مشقت کے خاتمے کے لیے مؤثر اقدامات کی ضرورت پر زور

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper