• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلی فون پر گفتگو ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 13, 2026
in پاکستان
0
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلی فون پر گفتگو ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نائب وزیراعظم / وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلی فون پر گفتگو کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے امریکہ۔ایران مذاکرات کے آخری مرحلے میں داخل ہونے کا خیرمقدم کیا، جن کی الیکٹرانک دستخطی تقریب کل منعقد ہونا طے ہے، اور امید ظاہر کی کہ یہ اہم پیش رفت خطے میں دیرپا امن اور استحکام کے فروغ میں معاون ثابت ہوگی۔سعودی وزیر خارجہ نے اس عمل کے دوران ثالثی اور مذاکرات کے فروغ کے لیے پاکستان کی مسلسل اور پائیدار کوششوں کو سراہا۔دونوں فریقوں نے آئندہ علاقائی چار وزرائے خارجہ (R-4) کے اجلاس پر بھی تبادلہ خیال کیا، جو اس ماہ کے آخر میں مصر میں منعقد ہوگا۔

پچھلی پوسٹ

انٹارکٹکا میں ماہ جون کا ریکارڈ درجہ حرارت درج، سائنس دانوں کا انتباہ

اگلی پوسٹ

پی ٹی ڈی سی کا نوجوانوں کے لیے قومی موبائل ٹریول ویڈیوگرافی مقابلہ، سیاحت کے ڈیجیٹل سفیر تیار کرنے کا عزم

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پی ٹی ڈی سی کا نوجوانوں کے لیے قومی موبائل ٹریول ویڈیوگرافی مقابلہ، سیاحت کے ڈیجیٹل سفیر تیار کرنے کا عزم

پی ٹی ڈی سی کا نوجوانوں کے لیے قومی موبائل ٹریول ویڈیوگرافی مقابلہ، سیاحت کے ڈیجیٹل سفیر تیار کرنے کا عزم

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper