• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وفاقی وزیر احسن اقبال کا ملکی تاریخ میں منفرد اعزاز، ان کی زیر نگرانی تیار کئے گئے وفاقی ترقیاتی بجٹوں کی مجموعی تعداد 11 ہو جائے گی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 12, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزیر احسن اقبال کا ملکی تاریخ میں منفرد اعزاز، ان کی زیر نگرانی تیار کئے گئے وفاقی ترقیاتی بجٹوں کی مجموعی تعداد 11 ہو جائے گی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

.

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے مالی سال 2026-27 کے وفاقی ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کی تیاری کے ساتھ ملکی تاریخ میں ایک منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ ان کی زیر نگرانی تیار کئے جانے والے وفاقی ترقیاتی بجٹوں کی تعداد 11 ہو جائے گی جو کسی بھی منصوبہ بندی کے وزیر کے لیے ایک نمایاں ریکارڈ تصور کیا جا رہا ہے۔پروفیسر احسن اقبال نے پہلی مرتبہ 1997-98 اور 1998-99 کے وفاقی ترقیاتی بجٹوں کی تیاری میں کلیدی کردار ادا کیا جن کے دوران ’’وژن 2010‘‘ متعارف کرایا گیا۔ بعد ازاں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے دور حکومت میں انہوں نے مالی سال 2013-14 سے 2017-18 تک مسلسل پانچ وفاقی ترقیاتی پروگراموں کی تیاری اور منظوری کے عمل کی سربراہی کی جن میں ملک کے طویل المدتی ترقیاتی روڈ میپ ’’وژن 2025‘‘ اور چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ (سی پیک) کو بھی پیش کیا گیا۔موجودہ دور حکومت میں پروفیسر احسن اقبال نے مالی سال 2023-24، 2024-25، 2025-26 اور 2026-27 کے وفاقی ترقیاتی بجٹ بھی مرتب کیے۔ اس طرح ان کی زیر نگرانی تیار کئے گئے وفاقی ترقیاتی بجٹوں کی تعداد مجموعی طور پر 11 ہو جائے گی۔ان ادوار کے دوران انفراسٹرکچر، توانائی، تعلیم، اعلیٰ تعلیم، مواصلات، علاقائی رابطہ کاری، ڈیجیٹل ترقی اور انسانی وسائل کے فروغ سے متعلق منصوبوں کو خصوصی ترجیح دی گئی۔ماہرین کے مطابق مختلف ادوار میں قومی ترقیاتی منصوبہ بندی کی مسلسل قیادت کرنا ایک منفرد اعزاز ہے جبکہ مالی سال 2026-27 کا وفاقی ترقیاتی پروگرام بھی معاشی استحکام، برآمدات میں اضافے اور پائیدار ترقی کے قومی اہداف کے حصول میں اہم کردار ادا کرے گا۔

پچھلی پوسٹ

صدر مملکت آصف علی زرداری کا پاک فوج کے ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر کے حادثے پر اظہار افسوس

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper