• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر جنرل میتن توکل کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 12, 2026
in پاکستان
0
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر جنرل میتن توکل کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر جنرل میتن توکل نے ملاقات کی،ملاقات کے دوران فریقین نے پاکستان اور ترکیہ کے دیرینہ برادرانہ تعلقات کا اعادہ کیا جو مشترکہ تاریخ، باہمی اعتماد، عوامی سطح پر مضبوط روابط اور قریبی تعاون پر مبنی ہیں۔جمعرات کو وزارت دفاع سے جاری بیان کے مطابق ترک لینڈ فورسز کے سربراہ نے خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کی کاوشوں کو سراہا۔انہوں نے پاکستان-ترکیہ ہائی لیول ملٹری ڈائیلاگ گروپ کی اہمیت کو اجاگر کیاجسے دونوں ممالک کے درمیان دفاع، عسکری اور دفاعی صنعت کے تعاون کو مضبوط بنانے کا موثر پلیٹ فارم قرار دیا۔ معز زمہمان نے علاقائی امن و استحکام کے لیے ترکیہ کے عزم کا اعادہ کیا اور تعاون کی اہمیت پر زور دیا۔وزیر دفاع نے مشکل اوقات میں ترکیہ کی قیادت اور عوام کی جانب سے دی جانے والی ثابت قدم حمایت پر شکریہ ادا کیا۔فریقین نے دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات کا اختتام پاکستان-ترکیہ دفاعی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے عزم پر ہوا۔

پچھلی پوسٹ

قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کا 60واں اجلاس، جبری گمشدگیوں، عدالتی اصلاحات اور زیر التوا مقدمات میں کمی کے لیے اہم فیصلے

اگلی پوسٹ

صدر مملکت آصف علی زرداری کی حکومتِ پاکستان، عوام اور اپنی جانب سے فلپائن کی حکومت اور عوام کو یومِ آزادی پر مبارکباد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدر مملکت آصف علی زرداری کی حکومتِ پاکستان، عوام اور اپنی جانب سے فلپائن کی حکومت اور عوام کو یومِ آزادی پر مبارکباد

صدر مملکت آصف علی زرداری کی حکومتِ پاکستان، عوام اور اپنی جانب سے فلپائن کی حکومت اور عوام کو یومِ آزادی پر مبارکباد

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper