• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ہیلی کاپٹر حادثہ میں شہادت پانے والے شہداء کی نماز جنازہ چکلالہ گیریژن میں ادا کر دی گئی، وزیراعظم شہباز شریف اورفیلڈمارشل عاصم منیر کی شرکت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 11, 2026
in پاکستان
0
ہیلی کاپٹر حادثہ میں شہادت پانے والے شہداء کی نماز جنازہ چکلالہ گیریژن میں ادا کر دی گئی، وزیراعظم شہباز شریف اورفیلڈمارشل عاصم منیر کی شرکت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی۔(نمائندہ خصوصی):مظفرآباد میں گزشتہ روز پیش آنے والے افسوسناک ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت پانے والے شہداء کی نماز جنازہ چکلالہ گیریژن راولپنڈی میں اداکی گئی۔نماز جنازہ میں وزیراعظم محمد شہباز شریف، آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نشان امتیاز (ملٹری)، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، وزیر اطلاعات ونشریات عطاء اللہ تارڑ، اعلیٰ سول و عسکری حکام، شہداء کے اہل خانہ اور معاشرے کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔اس سے قبل دو مسیحی شہید فوجیوں کی آخری رسومات راولپنڈی کے کرائسٹ چرچ میں ادا کی گئیں جن میں سیاسی و عسکری قیادت نے بھی شرکت کی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ شہداء کی فرض شناسی، پیشہ ورانہ مہارت اور مادر وطن کے دفاع کے لیے ان کی غیر متزلزل وابستگی آنے والی نسلوں کے لیے ہمیشہ مشعل راہ رہے گی۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان کی مسلح افواج کی جانب سے امن، سلامتی اور قومی خودمختاری کے لیے دی جانے والی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کی جا سکتیں۔ وزیراعظم نے اس مشکل گھڑی میں شہداء کے اہل خانہ کے ساتھ قوم کی مکمل یکجہتی اور حمایت کا اعادہ بھی کیا۔شہداء کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ ان کے آبائی علاقوں میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم کی وزارت ہائوسنگ کو سٹیٹ بینک کے ساتھ مل کر اپنا گھر سکیم کے درخواست فارم کو آسان بنانے کی ہدایت

اگلی پوسٹ

صدر مملکت آصف علی زرداری کا پاک فوج کے ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر کے حادثے پر اظہار افسوس

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدر مملکت آصف علی زرداری کا پاک فوج کے ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر کے حادثے پر اظہار افسوس

صدر مملکت آصف علی زرداری کا پاک فوج کے ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر کے حادثے پر اظہار افسوس

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper