• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ایڈز لاعلاج مرض نہیں،اس کے علاج کے مراکز بڑھا رہے ہیں،اس حوالے سے آگاہی کی ضرورت ہے، ڈاکٹر مصطفی کمال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 11, 2026
in پاکستان
0
ایڈز لاعلاج مرض نہیں،اس کے علاج کے مراکز بڑھا رہے ہیں،اس حوالے سے آگاہی کی ضرورت ہے، ڈاکٹر مصطفی کمال
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر برائے قومی صحت ڈاکٹر مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ایڈز لاعلاج مرض نہیں،اس کے علاج کے مراکز بڑھا رہے ہیں،پاکستان میں علاج کے مراکز میں 84 ہزار مریض رجسٹرڈ ہیں تاہم ان میں علاج کرانے والوں میں 20 ہزار غائب ہیں۔بدھ کو قومی اسمبلی میں زہرہ ودود فاطمی سمیت دیگر کے ملک بھر میں بالخصوص بچوں میں ایچ آئی وی /ایڈز کے کیسز میں تیزی سے ہونے والے اضافے سے متعلق توجہ دلائو نوٹس کے جواب میں وفاقی وزیر قومی صحت نے بتایا کہ حکومت بھرپور توجہ دے رہی ہے۔گزشتہ دنوں تونسہ اور اسلام آباد سے دو خبریں آئیں، لاڑکانہ،کراچی اور تونسہ میں بچوں میں ایڈز ڈرپ کے دوبارہ استعمال سے پھیلا۔یواین ڈی پی کے مطابق 3 لاکھ 66 ہزار مریض ہیں، ہمارے اے آر ٹی سنٹر میں 84 ہزار لوگ رجسٹرڈ ہیں، ایچ آئی وی کے مریضوں کو ان اے آر ٹی مراکز میں ادویات کے لئے آنا پڑے گا، ان مراکز کی تعداد سو سے بڑھائیں گے۔انہوں نے کہا کہ ایڈز لاعلاج نہیں ہے، اس کا علاج ہے، اس حوالے سے آگاہی کی ضرورت ہے، اس کے پھیلنے کے کئی عنصر ہیں۔گزشتہ سال میں 37 ہزار اور 2026ء میں تین لاکھ 72 ہزار سے زائد کی سکریننگ کی گئی، اس میں عالمی ادارہ سپورٹ کرتا ہے۔انہوں نے بتایا کہ پانچ قسم کی سرنجز پر پابندی لگائی گئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ آگاہی پر بہت زور دے رہے ہیں،بیرون ملک سے صحت کے مسائل کی وجہ سے ڈی پورٹ ہونے والوں کو ڈی پورٹ ہونے پر میڈیکل چیک اپ کے بغیر نہیں جانے دیتے۔ہماء اختر چغتائی کے سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ کراچی،تونسہ اور لاڑکانہ میں سرنجز کے غلط استعمال کی وجہ سے بچوں میں ایچ آئی وی کے کیس رپورٹ ہوئے۔618 کیسز میں اسلام آباد کے رہائشی 210 ہیں، 90 فیصد بالغ اس کا شکار ہیں۔انہوں نے بتایا کہ اے آر ٹی مراکز 52 سے بڑھا کر 92 کئے ہیں، سکریننگ میں بھی اضافہ ہوا۔انہوں نے کہا کہ ہسپتالوں میں ’’سکن کراس‘‘ کرنے میں ایچ آئی وی،ہیپاٹائٹس بی سی کے ٹیسٹ لازمی قرار دینے کے لئے قانون سازی کرنے جارہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ صوبے بھی اس پر فعال ہیں۔چاروں صوبوں کے وزراء صحت سے رابطہ ہے۔جی بی اور کشمیر کے وزراء سے بھی رابطہ ہے۔انہوں نے کہا کہ ایڈز کا مریض اگر دوائی استعمال کرتا ہے تو وہ مرض پھیلنا ختم ہوجاتا ہے۔اس کی ہیلپ لائن کا دوہفتوں میں آغاز کر رہے ہیں جہاں پر بات کرکے رہنمائی لی جاسکے گی۔انہوں نے کہا کہ آگاہی کے حوالے سے ہم سے کوتاہی ہوئی ہے لیکن اب اس کی بہت جارحانہ آگاہی مہم چلائیں گے۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیر برائے بورڈ آف انویسٹمنٹ قیصر احمد شیخ کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے ریگولیٹری اصلاحات کا اجلاس، پانچویں ریگولیٹری ریفارمز پیکج کا جائزہ لیا گیا

اگلی پوسٹ

عالمی غیر سرکاری تنظیم ”باکو انیشی ایٹو گروپ“ نے سکھ فریڈم انٹرنیشنل کے حوالے سے دستاویزی فلم جاری کر دی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عالمی غیر سرکاری تنظیم ”باکو انیشی ایٹو گروپ“ نے سکھ فریڈم انٹرنیشنل کے حوالے سے دستاویزی فلم جاری کر دی

عالمی غیر سرکاری تنظیم ”باکو انیشی ایٹو گروپ“ نے سکھ فریڈم انٹرنیشنل کے حوالے سے دستاویزی فلم جاری کر دی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper