• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

گورنر فیصل کریم کنڈی کامظفرآباد میں پاک فوج کے ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 10, 2026
in پاکستان
0
گورنر فیصل کریم کنڈی کامظفرآباد میں پاک فوج کے ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پشاور(نمائندہ خصوصی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نےمظفرآباد کے قریب پاک فوج کے ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر کے المناک حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔گورنر ہائوس پشاور کے تر جمان کے مطابق گورنر فیصل کریم کنڈی نے اپنے تعزیتی بیان میں شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم اس سانحہ پر غمزدہ ہے ،وطن کے بہادر سپوتوں کی قربانیاں قوم کا عظیم سرمایہ ہیں،شہدا کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔گورنر نے شہداء کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے، انہیں جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور سوگوار خاندانوں کو یہ صدمہ صبر و استقامت کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق دے۔

پچھلی پوسٹ

آزادکشمیر میں ایکشن کمیٹی کے 38 میں سے 35 نکات پر عملدرآمد ہوچکا تھا،مہاجرین مقیم پاکستان کے حوالے سے سپریم کورٹ آزادکشمیر نے قرار دیا ہے کہ نئی اسمبلی فیصلہ کرے، اعظم نذیر تارڑ

اگلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا مئی 2026ء میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ریکارڈ 4.3 ارب ڈالر ترسیلات زر بھیجنے پر اطمینان کا اظہار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا مئی 2026ء میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ریکارڈ 4.3 ارب ڈالر ترسیلات زر بھیجنے پر اطمینان کا اظہار

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا مئی 2026ء میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ریکارڈ 4.3 ارب ڈالر ترسیلات زر بھیجنے پر اطمینان کا اظہار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper