• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

محترمہ فرح عظیم شاہ کی کوئٹہ میں ڈاکٹر ماہ نور ناصر پر تیزاب گردی کے ہولناک حملے کی شدید مذمت

ہمارے معاشرے میں خواتین پر تشدد کی کوئی گنجائش نہیں اور ایسے جرائم سے قانون کی پوری قوت کے ساتھ نمٹا جانا چاہیے۔ڈاکٹر ماہ نور پر بزدلانہ، غیر انسانی اور ناقابلِ برداشت اقدام ہے ڈاکٹر ماہ نور ہمارا قومی فخر ہیں، ان کی عزت و احترام ہم سب پر لازم ہے، اور ان کے خلاف کسی بھی قسم کا تشدد ہرگز برداشت نہیں کیا جا سکتا۔رکن بلوچستان اسمبلی کی میڈیا سے گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 8, 2026
in پاکستان
0
محترمہ فرح عظیم شاہ کی کوئٹہ  میں ڈاکٹر ماہ نور ناصر پر  تیزاب گردی کے ہولناک حملے کی شدید مذمت
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) سول اسپتال کوئٹہ میں لیڈی ڈاکٹر ماہ نور ناصر پر ہونے والے تیزاب گردی کے ہولناک حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں حکومت قانون سازی کرکے مجرموں عبرت کا نشان بنائے اور خواتین خصوصا ڈاکٹرز وکلاء ۔طلباء۔صحافی خواتین تحaفظ فرمائے ان خیالات بلوچستان نیشنل پارٹی ویمن ونگ کی سربراہ ۔رکن صوبائی کہاسمبلی ۔اور ایمان پاکستان ٹرسٹ کی چئیرپرسن محترمہ فرح عظیم شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرنے ہوئے کیامحترمہ فرح عظیم شاہ نے افسوسناک واقعے پر گہرے دکھ اور صدمے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے معاشرے میں خواتین پر تشدد کی کوئی گنجائش نہیں اور ایسے جرائم سے قانون کی پوری قوت کے ساتھ نمٹا جانا چاہیے۔محترمہ فرح عظیم شاہ نے ڈاکٹر ماہ نور پر بزدلانہ، غیر انسانی اور ناقابلِ برداشت اقدام قرار دیا ہے۔ ڈاکٹر ماہ نور پوری قوم، خصوصاً بلوچستان کی بیٹی ہیں جنہوں نے دکھی انسانیت کی خدمت کو اپنا مقصد بنایا۔ڈاکٹر ماہ نور ہمارا قومی فخر ہیں، ان کی عزت و احترام ہم سب پر لازم ہے، اور ان کے خلاف کسی بھی قسم کا تشدد ہرگز برداشت نہیں کیا جا سکتا۔محترمہ فرح عظیم شاہ نے کہا کہ افسوسناک واقعے نے نہ صرف طبی برادری بلکہ پوری قوم کو رنجیدہ کیا ہے۔ انہوں نے ڈاکٹر ماہ نور کی جلد صحت یابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام پر زور دیا کہ زخمی ڈاکٹر کو ہر ممکن اوربہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں تاکہ وہ جلد مکمل صحت یاب ہو سکیں۔محترمہ فرح عظیم شاہ نے واقعے میں ملوث شخص کو انجام تک پہنچائے جانے کے حوالے سے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بروقت کارروائی قابلِ توجہ ہے، تاہم ایسے افسوسناک واقعات کی روک تھام کے لیے مؤثر اور پائیدار اقدامات ناگزیر ہیں تاکہ آئندہ کسی بیٹی، ڈاکٹر یا شہری کو اس نوعیت کے تشدد کا سامنا نہ کرنا ۔محترمہ فرح عظیم شاہ نے کہا کہ پوری قوم ڈاکٹر ماہ نور کے ساتھ کھڑی ہے اور ان کی جلد و مکمل صحت یابی کے لیے دعاگو ہے۔۔محترمہ فرح عظیم شاہ نے متعلقہ حکام پر زور دیا کہ مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں۔ ڈاکٹر ماہ نور ناصر اور حملے کے دوران ڈاکٹر کا دفاع کرتے ہوئے زخمی ہونے والے بہادر وارڈ بوائے عبدالرزاق ترکئی کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔محترمہ فرح عظیم شاہ نے وارڈ بوائے عبدالرزاق ترکئی کی غیر معمولی بہادری کو سراہتے ہوئے ان کی بے لوث جرات اور قربانی کے اعتراف میں انہیں اعلیٰ سول اعزاز دینے کے لئے حکومت سے اپیل کی ہے۔ محترمہ فرح عظیم شاہ نے کہا کہ ان کی بروقت اور دلیرانہ مداخلت نے نہ صرف ایک قیمتی جان بچائی بلکہ پوری قوم کے لیے انسانیت، ہمت اور ایثار کی ایک قابلِ تقلید مثال بھی قائم کی ہے۔

پچھلی پوسٹ

گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں ووٹنگ کا عمل پُرامن اور منظم انداز میں جاری

اگلی پوسٹ

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی آل الیکٹرک گاڑیوں کی شوکیس تقریب میں شرکت، جدید اور ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کو سراہا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی آل الیکٹرک گاڑیوں کی شوکیس تقریب میں شرکت، جدید اور ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کو سراہا

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی آل الیکٹرک گاڑیوں کی شوکیس تقریب میں شرکت، جدید اور ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کو سراہا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper