• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری کی کوئٹہ میں لیڈی ڈاکٹرپر ہونے والے تیزاب گردی کے حملے کی شدید مذمت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 7, 2026
in پاکستان
0
خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری کی کوئٹہ میں لیڈی ڈاکٹرپر ہونے والے تیزاب گردی کے حملے کی شدید مذمت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):خاتونِ اول اوررکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری نے سول ہسپتال کوئٹہ میں لیڈی ڈاکٹر ماہ نور ناصر پر ہونے والے تیزاب گردی کے ہولناک حملے کی شدید مذمت کی ہے۔خاتونِ اول نے اس افسوسناک واقعے پر گہرے دکھ اور صدمے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے معاشرے میں خواتین پر تشدد کی کوئی گنجائش نہیں اور ایسے جرائم سے قانون کی پوری قوت کے ساتھ نمٹا جانا چاہیے۔ اتوار کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق آصفہ بھٹو زرداری نے متعلقہ حکام پر زور دیا کہ مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں۔خاتونِ اول نے ڈاکٹر ماہ نور ناصر اور حملے کے دوران ڈاکٹر کا دفاع کرتے ہوئے زخمی ہونے والے بہادر وارڈ بوائے عبدالرزاق ترکئی کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔ انہوں نے مقامی انتظامیہ اور طبی حکام کو ہدایت کی کہ دونوں زخمیوں کو بہترین ممکنہ طبی سہولیات اور خصوصی نگہداشت فراہم کی جائے۔انہوں نے وارڈ بوائے عبدالرزاق ترکئی کی غیر معمولی بہادری کو سراہتے ہوئے ان کی بے لوث جرات اور قربانی کے اعتراف میں انہیں اعلیٰ سول اعزاز دینے کے لیےصدرمملکت آصف علی زرداری سے درخواست کی۔ خاتونِ اول نے کہا کہ ان کی بروقت اور دلیرانہ مداخلت نے نہ صرف ایک قیمتی جان بچائی بلکہ پوری قوم کے لیے انسانیت، ہمت اور ایثار کی ایک قابلِ تقلید مثال بھی قائم کی ہے۔

پچھلی پوسٹ

آزاد جموں و کشمیر میں انتخابات مقررہ شیڈول کے مطابق ہوں گے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

اگلی پوسٹ

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا سمندروں کے عالمی دن موقع پر سمندری ماحولیاتی نظام کے تحفظ کے لیے اجتماعی اقدامات پر زور

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا سمندروں کے عالمی دن موقع پر سمندری ماحولیاتی نظام کے تحفظ کے لیے اجتماعی اقدامات پر زور

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا سمندروں کے عالمی دن موقع پر سمندری ماحولیاتی نظام کے تحفظ کے لیے اجتماعی اقدامات پر زور

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper