• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ملک میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 7, 2026
in پاکستان
0
ملک میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):ملک میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ہفتہ کو 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں 12 ہزار 489 روپے کی بڑی کمی ہوئی جس کے بعد سونا 4 لاکھ 55 ہزار 327 روپے فی تولہ پر آ گیا۔اسی طرح 10 گرام 24 قیراط سونے کی قیمت 11 ہزار 240 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 89 ہزار 772 روپے جبکہ 22 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت 10 ہزار 181 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 57 ہزار 443 روپے ریکارڈ کی گئی۔عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمتوں میں نمایاں گراوٹ دیکھی گئی جہاں فی اونس سونا 124.890 ڈالر کمی کے بعد 4 ہزار 328.92 ڈالر پر آ گیا۔دوسری جانب چاندی کی قیمتوں میں بھی کمی کا رجحان رہا۔ فی تولہ چاندی 463 روپے سستی ہو کر 7 ہزار 267 روپے جبکہ 10 گرام چاندی 421 روپے کمی کے بعد 6 ہزار 202 روپے کی سطح پر آ گئی۔بین الاقوامی مارکیٹ میں چاندی کی فی اونس قیمت بھی 4۔635 ڈالر کم ہو کر 67.885 ڈالر ریکارڈ کی گئی۔

پچھلی پوسٹ

بلوچستان کے عوام بااصول، باوقار، بہادر اور مہمان نواز لوگ ہیں.محترمہ فرح عظیم شاہ

اگلی پوسٹ

کے پی ٹی کی 140 ایکڑ اراضی پر میری ٹائم بزنس ڈسٹرکٹ کے قیام کے لیے ایم او یو پر دستخط ،پاکستان کو علاقائی بحری تجارت ، سرمایہ کاری کا مرکز بنانے کا ہدف ہے،محمد جنید انوار چوہدری وفاقی وزیر بحری امور

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کے پی ٹی کی 140 ایکڑ اراضی پر میری ٹائم بزنس ڈسٹرکٹ کے قیام کے لیے ایم او یو پر دستخط ،پاکستان کو علاقائی بحری تجارت ، سرمایہ کاری کا مرکز بنانے کا ہدف ہے،محمد جنید انوار چوہدری وفاقی وزیر بحری امور

کے پی ٹی کی 140 ایکڑ اراضی پر میری ٹائم بزنس ڈسٹرکٹ کے قیام کے لیے ایم او یو پر دستخط ،پاکستان کو علاقائی بحری تجارت ، سرمایہ کاری کا مرکز بنانے کا ہدف ہے،محمد جنید انوار چوہدری وفاقی وزیر بحری امور

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper