• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

حکومت بجٹ میں تعلیم کے شعبے پر خصوصی پیکج کا اعلان کرے:فیصل انور

تعلیم دوست پالیسی اپنائی جائے ورنہ بہت بڑا بحران آجائے گا، تعلیم دشمن سوچ کو حکومت کا حصہ نہیں ہونا چاہیے، ترجمان مسلم لیگ قیوم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 6, 2026
in پاکستان
0
حکومت بجٹ میں تعلیم کے شعبے پر خصوصی پیکج کا اعلان کرے:فیصل انور
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ) پاکستان مسلم لیگ قیوم الزامات کی سیاست کرنے کے لیے چالیس سال بعد دوبارہ سیاست کے میدان میں نہی آئی۔ ملک کی تمام بڑی جماعتوں کے سربراہان اور ان کے لوگوں کو اچھی طرح معلوم ہے کہ خان عبدالقیوم خان کون تھے اور انکی اس ملک کے لیے کیا کیا خدمات رہی ہیں۔ اگر کسی کو نہیں معلوم تو پاکستان کی تاریخ اٹھا کر پڑھ لے۔مسلم لیگ قیوم کے ترجمان اور مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات فیصل انور نے بجٹ پر بات کرتے ہوئے کہا کہ آج کے اس جدید دور میں بے شمار وسائل کے باوجود کونسا ایسا صوبہ ہے جو مفت تعلیم پر کام کر رہا ہے؟فیصل انور نے کہا کہ حکومت بجٹ میں تعلیم کے شعبے پر خصوصی پیکج کا اعلان کرے۔ اس پیکج میں تمام اساتذہ کے لیے بھی مراعات کا اعلان ہونا چاہیے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق بجٹ میں اسٹیشنری (کتابیں، کاپیاں، پنسلین وغیرہ) پر سیلز ٹیکس بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے ایسا مشورہ دینے والوں پر حیرت ہوتی ہے۔ بجٹ میں سٹیشنری پر سیلز ٹیکس 10 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کرنے کا مقصد تعلیم کا قتل عام ہو گا۔ترجمان مسلم لیگ نے اپنے بیان میں کہا کہ مہنگائی کے اس دور میں جہاں دو وقت کی روٹی اور گھر کا کچن چلانا مشکل ہو رہا ہے وہاں ہزاروں اور لاکھوں روپے کی فیسیں ادا کرنا مڈل کلاس اور لوئر کلاس کے طبقے کے لیے نا ممکن ہو جائے گا۔ انہوں نے کیا کہ پرائیویٹ اسکول اور یونیورسٹیاں من مانی فیسیں لے رہی ہیں جن پر حکومت کا کوئی کنٹرول نہیں، بجٹ سے پہلے ہی تعلیمی اداروں کی فیسوں میں من مانہ اضافہ نا منظور ہے حکومت فوری ایکشن لے۔

مسلم لیگ قیوم کا حکومت سے مطالبہ ہے کہ ملک میں بنیادی تعلیم کا ایک نظام قائم کرے اور بارہویں جماعت تک تعلیم اور کتابیں مفت فراہم کرے۔ اگر حکومت نے بجٹ میں تعلیم کو ترجیح نہ دی تو مسلم لیگ قیوم عملی طور پر اپنے اگلے لائحہ عمل کا اعلان کرے گی۔

فیصل انور نے کہا کہ ماضی میں بھی تعلیم دشمن پالیسیاں بنائی گئیں اور اب ایک بار پھر اس عمل کو دہرایا جا رہا ہے، جسے مسلم لیگ قیوم نا منظور کرتی ہے۔

پچھلی پوسٹ

عالمی یومِ ماحولیات پر سیپا کے زیرِ اہتمام کراچی کی کمیونٹیز میں ماحولیاتی آگہی مہم

اگلی پوسٹ

صدرِ مملکت کا پنجگور میں فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدرِ مملکت کا پنجگور میں فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

صدرِ مملکت کا پنجگور میں فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper