• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے ضلع پنجگور میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن، چھ ہندوستانی سپانسر شدہ دہشت گردجہنم واصل ، آئی ایس پی آر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 6, 2026
in پاکستان
0
سکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے ضلع پنجگور میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن، چھ ہندوستانی سپانسر شدہ دہشت گردجہنم واصل ، آئی ایس پی آر
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)سکیورٹی فورسز نے 3/4 جون 2026 کو بلوچستان کے ضلع پنجگور میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا، جس میں ہندوستانی پراکسی، فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع تھی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران فورسز نے دہشت گردی کے متعدد مقامات کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایااور شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد، چھ ہندوستانی سپانسر شدہ دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا۔ مارے گئے ہندوستانی سپانسر شدہ دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود، دیسی ساختہ دھماکہ خیز آلات اور گاڑی بھی برآمد ہوئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ علاقے میں پائے جانے والے کسی بھی دوسرے ہندوستانی سپانسر شدہ دہشت گرد کو ختم کرنے کے لیے صفائی کی کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔ حکام کے مطابق سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے نیشنل ایکشن پلان کے تحت انسداد دہشت گردی کی مہم ملک سے غیر ملکی سپانسر شدہ اور سپورٹ شدہ دہشت گردی کے خطرے کو ختم کرنے کے لیے پوری رفتار سے جاری رہے گی۔

پچھلی پوسٹ

مطالبات تسلیم ہونے کے باوجود مذاکرات سے انکار اور انتخابات کو سبوتاژ کرنے کی کوششوں پرجوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو تنقید کا سامنا

اگلی پوسٹ

بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزیاں، نایاب ازاخيلی بھینسیں معدومی کے خطرے سے دوچار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزیاں، نایاب ازاخيلی بھینسیں معدومی کے خطرے سے دوچار

بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزیاں، نایاب ازاخيلی بھینسیں معدومی کے خطرے سے دوچار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper