• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

تمغہ امتیاز یافتہ شوٹر محسن نواز کا اعزاز فیلڈ مارشل عاصم منیر کے نام کرنے کا اعلان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 5, 2026
in پاکستان
0
تمغہ امتیاز یافتہ شوٹر محسن نواز کا اعزاز فیلڈ مارشل عاصم منیر کے نام کرنے کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی):پاکستان کے مایہ ناز نشانہ باز اور تمغہ امتیاز یافتہ محسن نواز نے’’پاکستان لانگ رینج رائفل ایسوسی ایشن‘‘ کے سرپرستِ اعلیٰ کا اعزاز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے نام کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کھیلوں اور کھلاڑیوں کی ترقی میں ریاستی اداروں کے کلیدی کردار پر بھی زور دیا۔لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے محسن نواز نے ملک میں شوٹنگ کے کھیل کی ترقی کا کریڈٹ ادارہ جاتی تعاون، حکومتی سرپرستی اور منظم ڈھانچے کو دیا۔ انہوں نے کابینہ ڈویژن اور پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) کی کاوشوں کو سراہا، جن کی بدولت شوٹنگ کو قومی سطح پر یکساں مواقع میسر آئے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے انہوں نے کہا:”فیلڈ مارشل عاصم منیر نے شوٹنگ کے لیے بنیادی ڈھانچے اور سپورٹ سسٹم کی فراہمی میں مثالی سہولت کاری کی۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کے الحاق اور حکومتی تعاون سے اب پاکستانی شوٹرز عالمی سطح پر قومی پرچم تلے مقابلہ کرنے کے اہل ہو چکے ہیں۔محسن نواز نے بتایا کہ پی ایل آر اے (PLRA) کا قیام ایک اہم سنگِ میل ثابت ہوا ہے، جس نے ‘انٹرنیشنل کنفیڈریشن آف فل بور رائفل ایسوسی ایشنز’ (ICFRA) سے الحاق حاصل کر کے پاکستان کو پہلی بار بین الاقوامی سطح پر نمائندگی دلائی۔بین الاقوامی سطح پر 10 انفرادی تمغے جیتنے اور برطانیہ، امریکہ اور جنوبی افریقہ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے محسن نواز نے اپنے دو دہائیوں کے تجربے کی روشنی میں کہا کہ پاکستان میں اس کھیل کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے۔ انہوں نے پاکستان آرمی جیسے منظم اداروں کے ساتھ تعاون کی اہمیت پر زور دیا جن کا نظم و ضبط اور مہارت بین الاقوامی معیار کے شوٹرز تیار کرنے میں معاون ثابت ہو سکتی ہے۔اپنے مستقبل کے عزائم کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ ورلڈ چیمپئن 2023 کے زیرِ نگرانی حاصل کردہ تربیت اور اپنے تجربات کو نئی نسل منتقل کرنا چاہتے ہیں تاکہ نوجوان عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کر سکیں۔تمغہ امتیاز کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ یہ اعزاز محض ایک ذاتی کامیابی نہیں بلکہ ایک بڑی ذمہ داری ہے، اب دیکھنا یہ ہے کہ حکومتی اور ادارہ جاتی تعاون سے لگائے گئے اس پودے کو ہم کتنی بلندی تک لے جا سکتے ہیں۔ انہیں یقین ہے کہ مستقل ادارہ جاتی پشت پناہی اور سٹریٹجک پلاننگ کے ذریعے پاکستان مستقبل میں شوٹنگ کے عالمی افق پر ایک مضبوط قوت بن کر ابھرے گا۔

پچھلی پوسٹ

اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے، نازیبا ویڈیوز شیئر کرنے اور دھمکیاں دینے کے الزام میں ایک پی اے ثاقب چدھڑ کے خلاف مقدمہ درج

اگلی پوسٹ

ڈریپ کو آئی سی ایچ میں مبصر کا درجہ ملنا ایک تاریخی کامیابی ہے، مصطفی کمال وفاقی وزیر صحت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ڈریپ کو آئی سی ایچ میں مبصر کا درجہ ملنا ایک تاریخی کامیابی ہے، مصطفی کمال وفاقی وزیر صحت

ڈریپ کو آئی سی ایچ میں مبصر کا درجہ ملنا ایک تاریخی کامیابی ہے، مصطفی کمال وفاقی وزیر صحت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper