• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ہیپاٹائٹس سی پروگرام قومی صحت کے حوالے سے انتہائی اہمیت کا حامل منصوبہ ہے، مصطفیٰ کمال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 4, 2026
in پاکستان
0
ہیپاٹائٹس سی پروگرام قومی صحت کے حوالے سے انتہائی اہمیت کا حامل منصوبہ ہے، مصطفیٰ کمال
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال کی زیرِ صدارت وزیراعظم پروگرام برائے ہیپاٹائٹس سی کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وفاقی سیکرٹری صحت، ایڈیشنل سیکرٹری، سی ای او نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ)، وفاقی ہسپتالوں کے سربراہان اور ضلعی صحت افسران (ڈی ایچ اوز) نے شرکت کی۔اجلاس کے دوران پروگرام ڈائریکٹر نے اسلام آباد میں ہیپاٹائٹس سی کی سکریننگ مہم کی پیش رفت پر تفصیلی بریفنگ دی اور اب تک حاصل ہونے والے نتائج سے آگاہ کیا۔اس موقع پر وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال نے کہا کہ وزیراعظم ہیپاٹائٹس سی پروگرام قومی صحت کے حوالے سے انتہائی اہمیت کا حامل منصوبہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ہیپاٹائٹس سی کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ سے زائد ہے، جس کے پیش نظر اس بیماری کا خاتمہ قومی ترجیحات میں شامل ہے۔وزیرِ صحت نے کہا کہ پاکستان نے ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کے لیے مصر کے کامیاب ماڈل کو اپنایا ہے اور مصر کی طرح پاکستان کو بھی ہیپاٹائٹس سی فری ملک بنانا ہمارا ہدف ہے۔ انہوں نے تمام متعلقہ اداروں کے سربراہان کو ہدایت کی کہ وہ بیماری کے خاتمے کے لیے مؤثر اور مربوط اقدامات کو یقینی بنائیں۔مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ہیپاٹائٹس سی کے خلاف جنگ میں تمام اداروں کا مشترکہ اور منظم کردار ناگزیر ہے۔ یہ صرف ایک صحت پروگرام نہیں بلکہ قوم کے مستقبل کو محفوظ بنانے کی ایک جامع مہم ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ تمام ادارے باہمی تعاون اور مشترکہ حکمت عملی کے تحت کام کریں تاکہ مطلوبہ نتائج حاصل کیے جا سکیں۔وفاقی وزیرِ صحت نے عوامی آگاہی مہم کو مزید مؤثر بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ زیادہ سے زیادہ افراد کی سکریننگ کے لیے شعور بیدار کرنا ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہیپاٹائٹس سی کے کیریئرز کی بروقت نشاندہی اور فوری علاج کے ذریعے بیماری کے پھیلاؤ کو مؤثر انداز میں روکا جا سکتا ہے۔انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ سکریننگ کے عمل کو مزید تیز، آسان اور عوام دوست بنایا جائے تاکہ زیادہ سے زیادہ افراد اس سہولت سے مستفید ہو سکیں۔ ساتھ ہی مثبت تشخیص ہونے والے مریضوں کے بروقت اور مکمل علاج کو یقینی بنانے پر بھی زور دیا۔وزیرِ صحت نے عوام سے اپیل کی کہ اسلام آباد میں قائم 15 منتخب صحت مراکز سے ہیپاٹائٹس سی کا مفت ٹیسٹ کروائیں۔ انہوں نے کہا کہ ہر شہری کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنا ٹیسٹ کروائے اور اپنے اہلِ خانہ، دوستوں اور معاشرے کے دیگر افراد کو بھی اس کی ترغیب دے تاکہ پاکستان کو ہیپاٹائٹس سی سے پاک بنانے کے قومی ہدف کے حصول میں مدد مل سکے۔

پچھلی پوسٹ

5 جون 2026 کی رات 12:00 بجے کے بعد تمام انتخابی سرگرمیوں پر مکمل پابندی عائد

اگلی پوسٹ

پاکستان کا بھارت کی جانب سے دریائے چناب کا پانی موڑنے کے منصوبے کی شدید مذمت ، یہ اقدام سندھ طاس معاہدے کی سنگین خلاف ورزی ہے، ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی 

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کا بھارت کی جانب سے دریائے چناب کا پانی موڑنے کے منصوبے کی شدید مذمت ، یہ اقدام سندھ طاس معاہدے کی سنگین خلاف ورزی ہے، ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی 

پاکستان کا بھارت کی جانب سے دریائے چناب کا پانی موڑنے کے منصوبے کی شدید مذمت ، یہ اقدام سندھ طاس معاہدے کی سنگین خلاف ورزی ہے، ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی 

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper