• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کراچی : ازدواجی عمل سے انکار پر 64 سالہ بابا جی نے 58 سالہ بیوی کو بے دردی سے قتل کردیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 4, 2026
in پاکستان
0
کراچی : ازدواجی عمل سے انکار پر 64 سالہ بابا جی نے 58 سالہ بیوی کو بے دردی سے قتل کردیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (کرائم رپورٹر) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ایک انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک 64 سالہ شخص نے مبینہ طور پر اپنی 58 سالہ اہلیہ کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق واقعے کی وجہ شوہر کی جنسی خواہش پوری کرنے سے انکار بتائی گئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقتولہ کا اپنے 64 سالہ شوہر عبدالرزاق کے ساتھ گھریلو جھگڑا ہوا تھا۔ مقتولہ کے انکار پر ملزم عبدالرزاق شدید طیش میں آ گیا اور آپے سے باہر ہو کر خاتون پر لوہے کی راڈ سے حملہ کیا اور تشدد کرکے انہیں قتل کر دیا۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچیں۔ لاش کو ضابطے کی کارروائی اور پوسٹ مارٹم کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق واردات کے بعد ملزم نے خود تھانے پہنچ کر گرفتاری اور واقعے کی اطلاع دی، جس کے بعد پولیس اس کی نشاندہی پر گھر پہنچی تو لاش موجود تھی۔پولیس کے مطابق ملزم کے دو بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں۔ بیٹیاں شادی شدہ اور اپنے گھروں کی ہیں، جبکہ بیٹے کام کے سلسلے میں کراچی سے باہر ہیں۔

پچھلی پوسٹ

61سالہ اداکار عامر خاں 5جولائی کوتیسری مرتبہ بنیں گے دولھا ،دولھن ہوں گی “گوری سپراٹ “

اگلی پوسٹ

نور مقدم قتل کیس: سپریم کورٹ میں مرکزی مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت کے خلاف دائر نظرثانی درخواست خارج : سزائے موت برقرار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نور مقدم قتل کیس: سپریم کورٹ میں مرکزی مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت کے خلاف دائر نظرثانی درخواست خارج : سزائے موت برقرار

نور مقدم قتل کیس: سپریم کورٹ میں مرکزی مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت کے خلاف دائر نظرثانی درخواست خارج : سزائے موت برقرار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper