• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعلی کمپلینٹ سیل کی چیئرپرسن بن کر پروٹوکول حاصل کرنے کی کوشش، ملزمہ گرفتار،مقدمہ درج

ملزمہ مہناز سعید نے جہلم سٹی پولیس کو بطور چیئرپرسن وزیراعلی شکایت سیل تعارف کرایا،پروٹوکول اور سہولیات کی ڈیمانڈ: ترجمان جہلم پولیس جعلسازی ثابت ہونے پر ملزمہ ساتھی سمیت گرفتار،گاڑی سے شراب بھی برآمد،ملزمہ کا تعلق پی ٹی آئی مظفرگڑھ سے بتایا جاتا ہے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 1, 2026
in پاکستان
0
وزیراعلی کمپلینٹ سیل کی چیئرپرسن بن کر پروٹوکول حاصل کرنے کی کوشش، ملزمہ گرفتار،مقدمہ درج
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور جہلم ( نمائندہ خصوصی کرائم رپورٹر) وزیراعلی پنجاب کمپلینٹ سیل کی چیئرپرسن بن کر پروٹوکول حاصل کرنے کی کوشش کرنے والی ملزمہ گرفتارکر لی گئی اور مقدمہ درج کر لیا گیا-جہلم میں وزیراعلی شکایت سیل کی جعلی چیئر پرسن گرفتارکر لی گئی،ملزمہ کا تعلق پی ٹی آئی سے بتا یا جاتا ہے -ترجمان جہلم پولیس نے بتایا کہ ملزمہ مہناز سعید نے جہلم سٹی پولیس کو بطور چیئرپرسن وزیراعلی شکایت سیل تعارف کرایا۔ملزمہ مہناز سعید نے جہلم پولیس سے پروٹوکول اور سہولیات کی ڈیمانڈ کی۔وزیراعلی پنجاب شکایت سیل سے چیک کرنے پر ملزمہ مہناز سعید سے لاتعلقی کا اظہار کیا گیا۔ ترجمان جہلم پولیس نے مزید بتایا کہ جعلسازی ثابت ہونے پر پولیس نے ملزمہ کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیااورگاڑی سے شراب بھی برآمد کر لی ہے۔ملزمہ مہناز سعید کا تعلق پی ٹی آئی مظفرگڑھ سے بتایا جاتا ہے-

پچھلی پوسٹ

پاکستان امریکا اور ایران کے درمیان سفارتی تصفیے کے لیے مرکزی سہولت کار کے طور پر ابھرا ہے، سردار مسعود خان

اگلی پوسٹ

اسحاق ڈار کی سفارتی امور پر اجلاس کی صدارت، مؤثر رابطہ کاری کی ہدایت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسحاق ڈار کی سفارتی امور پر اجلاس کی صدارت، مؤثر رابطہ کاری کی ہدایت

اسحاق ڈار کی سفارتی امور پر اجلاس کی صدارت، مؤثر رابطہ کاری کی ہدایت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper