• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

محکمہ انسدادِ دہشتگردی سندھ نے انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی فہرست پر مبنی ‘ریڈ بک’ کا 10واں ایڈیشن جاری کردیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 31, 2026
in پاکستان
0
محکمہ انسدادِ دہشتگردی سندھ نے انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی فہرست پر مبنی ‘ریڈ بک’ کا 10واں ایڈیشن جاری کردیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی)محکمہ انسدادِ دہشتگردی سندھ نے انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی فہرست پر مبنی ‘ریڈ بک’ کا 10واں ایڈیشن جاری کردیا سی ٹی ڈی حکام کے مطابق، نئی ریڈ بک میں مختلف کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی تازہ ترین تفصیلات شامل کی گئی ہیں۔۔اس اہم دستاویز میں داعش، القاعدہ، تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور دیگر کالعدم بلوچ عسکریت پسند تنظیموں سے وابستہ مطلوب افراد کا مکمل ریکارڈ اپ ڈیٹ کیا گیا ہے۔ ریڈ بک میں مطلوب ملزمان کی تصاویر، ان کے کوائف اور ان کے نیٹ ورکس سے متعلق حساس اور اہم معلومات درج کی گئی ہیں۔۔سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ یہ ریڈ بک قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیوں میں معاونت کے لیے ایک کلیدی دستاویز کی حیثیت رکھتی ہے۔۔۔اس ایڈیشن میں دہشتگردوں کی شناخت، ان کی گرفتاری اور سرگرمیوں کی کڑی نگرانی کے لیے جدید اور تازہ ترین معلومات کو شامل کیاگیا ہے۔اس نئی دستاویز کا بنیادی مقصد مختلف سیکیورٹی اداروں کے درمیان معلومات کے تبادلے کو مزید مؤثر بنانا اور مطلوب دہشتگردوں کی نقل و حرکت پر کڑی نظر رکھنا ہے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق، ریڈ بک کا یہ تازہ ایڈیشن صوبے میں انسدادِ دہشتگردی کی جاری کارروائیوں کو مزید تیز اور مؤثر بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی

اگلی پوسٹ

وزیر مملکت فہد ہارون کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے مکہ مکرمہ میں ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر مملکت فہد ہارون کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے مکہ مکرمہ میں ملاقات

وزیر مملکت فہد ہارون کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے مکہ مکرمہ میں ملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper