• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان میں تمباکو کے استعمال سے ہر سال تقریباً 1 لاکھ 64 ہزار افراد جان کی بازی ہار جاتے ہیں ، عالمی ادارہ صحت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 27, 2026
in پاکستان
0
پاکستان میں تمباکو کے استعمال سے ہر سال تقریباً 1 لاکھ 64 ہزار افراد جان کی بازی ہار جاتے ہیں ، عالمی ادارہ صحت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں تمباکو کے استعمال سے ہر سال تقریباً 1 لاکھ 64 ہزار افراد جان کی بازی ہار دیتے ہیں جبکہ اس سے ملک کو 1800 ارب روپے (6.6 ارب امریکی ڈالر) سے زائد کا معاشی نقصان ہوتا ہے۔ 31 مئی کو عالمی یومِ انسدادِ تمباکو سے قبل جاری بیان میں ڈبلیو ایچ او نے کہا ہے کہ تمباکو اور نیکوٹین کی صنعت بچوں اور نوجوانوں کو ہدف بنا رہی ہے اور ایسی مصنوعات تیار اور مارکیٹ کر رہی ہے جو انہیں کم عمری میں ہی نشے کی لت میں مبتلا کر دیتی ہیں۔ڈبلیو ایچ او کے مطابق پاکستان میں تمباکو کے باعث ہونے والا معاشی نقصان صنعت کی مجموعی ٹیکس آمدن سے تقریباً سات گنا زیادہ ہے جبکہ 2025 میں اس سے حاصل ٹیکس آمدن تقریباً 265 ارب روپے متوقع ہے۔عالمی مہم کے تحت ڈبلیو ایچ او نے اس سال کا تھیم “Unmasking the appeal – countering nicotine and tobacco addiction” رکھا ہے، جس کا مقصد یہ واضح کرنا ہے کہ تمباکو کمپنیاں اپنی مصنوعات کو نئی شکل دے کر نوجوان نسل خصوصاً نوعمروں کو نشے کی طرف راغب کر رہی ہیں۔ادارے نے کہا کہ تمام تمباکو اور نیکوٹین مصنوعات(چاہے سگریٹ ہوں، بغیر دھوئیں والی تمباکو یا ای سگریٹ)خصوصاً بچوں اور نوجوانوں کی صحت کے لیے انتہائی نقصان دہ ہیں۔پاکستان میں ڈبلیو ایچ او کے نمائندے ڈاکٹر ڈاپینگ لو نے کہا کہ تمباکو ایک قاتل ہے، یہ ہمارے پیاروں اور خاندانوں کو نقصان پہنچا رہا ہے اور ساتھ ہی عوامی صحت اور معیشت کو بھی متاثر کر رہا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ مارکیٹ میں موجود تمام تمباکو مصنوعات، قانونی ہوں یا غیر قانونی، زہریلی اور خطرناک ہیں۔ڈبلیو ایچ او کے مطابق تمباکو دل کی بیماری، فالج، پھیپھڑوں کی بیماریوں اور مختلف اقسام کے کینسر کا ایک بڑا سبب ہے۔ادارے نے پاکستان میں تمباکو پر بھاری ٹیکس لگانے کی بھی سفارش کی ہے اور کہا ہے کہ ٹیکس کم از کم 75 فیصد ریٹیل قیمت کے برابر ہونا چاہیے۔پاکستان نے 2004 میں ڈبلیو ایچ او فریم ورک کنونشن آن ٹوبیکو کنٹرول کی توثیق کی تھی، اورڈبلیو ایچ او حکومت کی ٹیکس پالیسی، ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم اور تمباکو کے استعمال میں کمی کی کوششوں میں تعاون جاری رکھے ہوئے ہے۔عالمی سطح پر تمباکو ہر سال 70 لاکھ سے زائد افراد کی جان لیتا ہے، جن میں 16 لاکھ ایسے افراد بھی شامل ہیں جو دوسرے کے دھوئیں سے متاثر ہوتے ہیں۔ڈبلیو ایچ او کے مطابق دنیا بھر میں 13 سے 15 سال کی عمر کے کم از کم 4 کروڑ بچے کسی نہ کسی تمباکو مصنوعات کا استعمال کر رہے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

Casino med Bitcoin – Så verifierar du ditt konto snabbt och säkert

اگلی پوسٹ

Roobet Casino Offizielle Website: Zahlungsarten für Schweizer Spieler

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

Roobet Casino Offizielle Website: Zahlungsarten für Schweizer Spieler

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper