• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

قربانی کا جذبہ انسانیت کے لیے ہمدردی، ایثار اور احساس ذمہ داری اپنانے کا درس دیتا ہے، وزیر اعظم شہباز شریف کا عید الاضحی پر پیغام

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 26, 2026
in پاکستان
0
قربانی کا جذبہ انسانیت کے لیے ہمدردی، ایثار اور احساس ذمہ داری اپنانے کا درس دیتا ہے، وزیر اعظم شہباز شریف کا عید الاضحی پر پیغام
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے عیدالاضحیٰ کے بابرکت اور پر مسرت موقع پر پاکستانی قوم اور امت مسلمہ کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مقدس سنت ہمیں یہ درس دیتی ہے کہ اعلی اور مقدس مقصد کے لیے اپنی جان، خواہشات اور مفادات قربان کر دینا ہی اصل میں ایمان کی معراج اور اہل وفا کا طرۂ امتیاز ہے۔ عید الاضحی کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا کہ تمام عزیز اہل وطن اور پوری اُمتِ مسلمہ کو دل کی گہرائیوں سے عید کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ہمیں اس عظیم مذہبی تہوار کی خوشیوں اور جذبہ ایثار و قربانی کی حقیقی روح سے بہرہ مند فرمائے۔وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے کہا کہ عید ہمیں عظیم الشان سنت ابراہیمی کی یاد دلاتی ہے جو حضرت ابراہیم علیہ السلام کی حکم الٰہی کے سامنے مکمل سپردگی اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کی بے مثال اطاعت و فرمانبرداری کا روشن استعارہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ مقدس سنت ہمیں یہ درس دیتی ہے کہ اعلی اور مقدس مقصد کے لیے اپنی جان، خواہشات اور مفادات قربان کر دینا ہی اصل میں ایمان کی معراج اور اہل وفا کا طرۂ امتیاز ہے۔ قربانی کا جذبہ دراصل ہمیں خود غرضی، تنگ نظری اور ذاتی مفادات سے بلند ہو کر انسانیت کے لیے ہمدردی، ایثار اور احساس ذمہ داری اپنانے کا درس دیتا ہے۔وزیر اعظم نے کہا کہ مادر وطن کے دفاع اور دہشت گردی کے واقعات میں جان قربان کرنے والے شہداء کی قربانی ہمارا قومی فخر ہے۔ عید کا روحانی موقع اس امر کا بھی متقاضی ہے کہ ہم انفرادی اور اجتماعی سطح پر اپنے گرد و نواح میں تنگ دست، غرباء اور مستحق افراد کا خصوصی طور پر خیال کریں اور عید کی خوشیوں میں انکو شامل حال رکھیںجذبہ ایثار اور اتحاد و یگانگت ہی قوموں کی زندگی میں دائمی یکجہتی اور پائیدار ترقی کا ضامن ہے،انہوں نے کہا ک آج کے دن میں پوری قوم کی جانب سے اپنے فلسطینی اور مقبوضہ کشمیر کے مظلوم بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کرتا ہوں۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو عیدالاضحیٰ کی حقیقی برکتوں سے مالا مال فرمائے، ہماری قربانیاں قبول فرمائے اور دنیا کو امن، محبت اور ہم آہنگی کا گہوارہ بنائے۔ آمین! عیدالاضحیٰ مبارک!

پچھلی پوسٹ

کراچی کی شاہراہیں، مکران کے مسافر اور رشوت کی وردی

اگلی پوسٹ

عید الاضحیٰ تقویٰ، خلوص، خدمت اور انسانیت کے درد کو محسوس کرنے کا درس دیتی ہے،صدرآصف علی زرداری کا عید الاضحیٰ پر پیغام

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عید الاضحیٰ تقویٰ، خلوص، خدمت اور انسانیت کے درد کو محسوس کرنے کا درس دیتی ہے،صدرآصف علی زرداری کا عید الاضحیٰ پر پیغام

عید الاضحیٰ تقویٰ، خلوص، خدمت اور انسانیت کے درد کو محسوس کرنے کا درس دیتی ہے،صدرآصف علی زرداری کا عید الاضحیٰ پر پیغام

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper