• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں پاک فوج کے زیر انتظام ملک مشران اور قبائلی عمائدین کا اہم جرگہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 25, 2026
in پاکستان
0
شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں پاک فوج کے زیر انتظام ملک مشران اور قبائلی عمائدین کا  اہم جرگہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

میرا نشاہ ( نمائندہ خصوصی)شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں پاک فوج کے زیر انتظام ملک مشران اور قبائلی عمائدین کا اہم جرگہ منعقد ہواجرگے میں جی او سی شمالی وزیرستان ، ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او شمالی وزیرستان سمیت قبائلی ملک و مشران نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔جرگے کے دوران امن و امان کی صورتحال، دہشت گردی کے خلاف جاری اقدامات، سیکیورٹی فورسز اور مقامی قبائل کے مابین تعاون اور عوامی مسائل پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا ۔بطور مہمان خصوصی جی او سی شمالی وزیرستان نے قبائلی مشران اور عمائدین کا خیرمقدم کیا اور خطے میں امن و استحکام کے قیام کے لیے باہمی تعاون کی اہمیت پر زور دیا ۔قبائلی مشران نے دہشت گردی کے خاتمے، عوامی تحفظ اور دیرپا امن کے لیے سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔متعلقہ حکام نے مسائل کے قانونی اور پُرامن حل کے لیے شرکاء کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/05/WhatsApp-Video-2026-05-26-at-1.48.24-AM.mp4
پچھلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہباز شریف اور چین کے صدر شی جن پنگ کا دونوں ممالک کے درمیان دوستی کے رشتے اور تزویراتی شراکت داری کو مضبوط سے مضبوط تر بنانے کے عزم کا اعادہ

اگلی پوسٹ

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی اوز کو عیدالاضحی کے پیش نظر پر بسوں اورلاری اڈوں کی چیکنگ کا حکم

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلی مریم نوازشریف کی گلی،محلوں میں آلائشیں پھینکنے والوں کو 50ہزار روپے جرمانے کی منظوری

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی اوز کو عیدالاضحی کے پیش نظر پر بسوں اورلاری اڈوں کی چیکنگ کا حکم

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper