• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سید یوسف رضا گیلانی کی کوئٹہ میں خودکش دھماکے کی مذمت،قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہارافسوس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 24, 2026
in پاکستان
0
سید یوسف رضا گیلانی کی کوئٹہ میں خودکش دھماکے کی مذمت،قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہارافسوس
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کوئٹہ میں چمن پھاٹک کے قریب ہونے والےدھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔اتوار کوسینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری بیان میں چیئرمین سینیٹ نےشہداء کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کی بزدلانہ کارروائیاں قوم کے حوصلے پست نہیں کر سکتیں۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گرد عناصر ملک کے امن و استحکام کو نقصان پہنچانے کی مذموم کوشش کر رہے ہیں، تاہم پوری قوم دہشت گردی کے خلاف متحد ہے۔سید یوسف رضا گیلانی نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ زخمیوں کو بہترین ہ طبی سہولیات فراہم کی جائیں اور ان کی جلد صحت یابی کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں۔چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ امن دشمن عناصر کو اپنے مذموم عزائم میں کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔ انہوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش ہوئے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے قومی عزم کا اعادہ کیا۔انہوں نے دھماکے میں جاں بحق افراد کے درجات کی بلندی، لواحقین کے لیے صبر جمیل اور زخمیوں کی جلد و مکمل صحت یابی کے لیے دعا بھی کی۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف کا علی بابا ہیڈ کوارٹرز کا دورہ ،پاکستان اور علی بابا گروپ کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے لئے مفاہمت کی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط

اگلی پوسٹ

سردار ایاز صادق کی چمن ریلوے کراسنگ کے قریب دھماکے کی شدید مذمت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سردار ایاز صادق کی چمن ریلوے کراسنگ کے قریب دھماکے کی شدید مذمت

سردار ایاز صادق کی چمن ریلوے کراسنگ کے قریب دھماکے کی شدید مذمت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper