• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی کوئٹہ میں دہشتگردی واقعہ کی مذمت، قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 24, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی کوئٹہ میں دہشتگردی واقعہ کی مذمت، قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے کوئٹہ میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔اتوار کوسماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں عبدالعلیم خان نے کہا کہ پاک فوج اور سیکیورٹی ادارے مکمل طور پر چوکس ہیں ، ریاست دشمن عناصر اپنے مذموم عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ بھارت اپنے پراکسی عناصر کے ذریعے پاکستان کا امن خراب کرنے کی کوشش کر رہا ہے تاہم پوری پاکستانی قوم ہر قسم کی دہشتگردی اور شرپسندی کے خلاف اپنی مسلح افواج کے شانہ بشانہ سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑی ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ پاک فوج کے بہادر جوان وطن کے دفاع کیلئے عظیم قربانیاں دے رہے ہیں اور دہشتگرد عناصر کو بالآخر شکست ہوگی۔عبدالعلیم خان نے متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی اور اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا بھی کی۔انہوں نے دہشتگردی کے واقعات میں جاں بحق افراد کی مغفرت اور اہلخانہ کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا۔

پچھلی پوسٹ

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ٹراما سینٹر کا دورہ، دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت

اگلی پوسٹ

ایران کے ساتھ ہونے والے ممکنہ معاہدے پر بیشتر معاملات طے پاچکے ہیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایران کے ساتھ ہونے والے ممکنہ معاہدے پر بیشتر معاملات طے پاچکے ہیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

ایران کے ساتھ ہونے والے ممکنہ معاہدے پر بیشتر معاملات طے پاچکے ہیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper