• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے کم سے کم مدت میں زیادہ سے زیادہ عوامی ترقیاتی منصوبوں کا ریکارڈ قائم کیا:مریم نوازشریف

پی پی 83 ضمنی انتخاب میں بلا مقابلہ کامیابی نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کی عوامی مقبولیت پر مہر تصدیق ثبت کر دی ہے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا پی پی83کے ضمنی انتخاب میں پاکستان مسلم لیگ (ن)کے امیدوار سردار ظفر عباس بلوچ کی کامیابی پر اظہار تشکر وزیرعلیٰ مریم نواز شریف کی کامیاب امیدوارسردار ظفر عباس بلوچ سمیت حلقے کے تمام ووٹرز کو مبارکباد، خوشاب کے عوام کا شکریہ ادا کیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 23, 2026
in پاکستان
0
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے کم سے کم مدت میں زیادہ سے زیادہ عوامی ترقیاتی منصوبوں کا ریکارڈ قائم کیا:مریم نوازشریف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پی پی83کے ضمنی انتخاب میں پاکستان مسلم لیگ (ن)کے امیدوار سردار ظفر عباس بلوچ کی کامیابی پر اظہار تشکر کیا ہے-وزیرعلیٰ مریم نواز شریف نے کامیاب امیدوارسردار ظفر عباس بلوچ سمیت حلقے کے تمام ووٹرز کو مبارکباد دی-وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے پی پی 83 خوشاب کے عوام کا شکریہ ادا کیا-وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہا کہ پی پی 83 ضمنی انتخاب میں بلا مقابلہ کامیابی نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کی عوامی مقبولیت پر مہر تصدیق ثبت کر دی ہے۔ قائد محمد نواز شریف کی قیادت میں عوامی خدمت کا سفر جاری رکھیں گے۔ وزیراعلی مریم نواز شریف نے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے کم سے کم مدت میں زیادہ سے زیادہ عوامی ترقیاتی منصوبوں کا ریکارڈ قائم کیاہے۔

پچھلی پوسٹ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے سرکاری دورہ پر روانہ

اگلی پوسٹ

آرمی چیف وفیلڈ مارشل سید عاصم منیر تہران پہنچ گئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آرمی چیف وفیلڈ مارشل سید عاصم منیر تہران پہنچ گئے

آرمی چیف وفیلڈ مارشل سید عاصم منیر تہران پہنچ گئے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper