• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

آبی و زمینی خطرات سے نمٹنے کے حوالے سے ووسرا پاک چین سمپوزیم اختتام پذیر،مقررین کا موسمیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات سے نمٹنے اور سائنسی تحقیق میں تعاون کو مزید مضبوط کرنے کا عزم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 19, 2026
in پاکستان
0
آبی و زمینی خطرات سے نمٹنے کے حوالے سے ووسرا پاک چین سمپوزیم اختتام پذیر،مقررین کا موسمیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات سے نمٹنے اور سائنسی تحقیق میں تعاون کو مزید مضبوط کرنے کا عزم
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) کے زیر اہتمام آبی و زمینی خطرات سے نمٹنے کے حوالے سے ووسرا پاک چین سمپوزیم اختتام پذیر ہو گیا جس میں چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک، پروفیسر کانگ شی چانگ، پروفیسر محمد قاسم جان اور دیگر ماہرین نے مشترکہ تعاون پر زور دیا جبکہ پاکستان اور چین نے آفات کے خطرات کے تدارک، موسمیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات سے نمٹنے اور سائنسی تحقیق میں تعاون کو مزید مضبوط کرنے کا عزم کیا گیا۔منگل کو این ڈی ایم اے کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق دوسرا پاک چین سمپوزیم 18تا19 مئی 2026ء تک این ڈی ایم اے ہیڈ کواٹر اسلام آباد میں جاری رہا۔ اسی سلسلے کا پہلا پاک چین سمپوزیم 27تا28 اگست2025ء کو ہوا تھا۔سمپوزیم میں دونوں ممالک کے ماہرین نے ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے لیے اپنی تحقیق اور تجربات کا تبادلہ کیا۔سمپوزیم کے پہلے دن وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔دوسرے اور آخری دن ٹیکنیکل سیشنز میں پاکستان اور چین کے ماہرین نے آبی اور زمینی مسائل،، گلیشئر اور موسمیاتی خطرات پر تحقیق و تجربات شیئر کیے۔سمپوزیم کے شرکا نے این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کا دورہ کیا۔شرکا کو پاکستان سمیت دنیا بھر کے ممالک کو درپیش موسمیاتی خطرات کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔چین اور پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی، آبی اور زمینی خطرات کے عنوان پر ڈاکٹر لی یو کی زیر صدارت اعلی سطحی پینل ڈسکشن ہوئی ۔این ڈی ایم اے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک، پروفیسر کانگ شی چانگ، پروفیسر محمد قاسم جان اور دیگر ماہرین نے مشترکہ تعاون پر زور دیا۔پاکستان اور چین نے آفات کے خطرات کے تدارک، موسمیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات سے نمٹنے اور سائنسی تحقیق میں تعاون کو مزید مضبوط کرنے کا عزم کیا۔اختتامی سیشن میں چیئرمین این ڈی ایم اے کا کہناتھا کہ سائنسی جدت، ٹیکنالوجی اور مشترکہ کوششوں سے خطے کو محفوظ بنائیں گے ابتدائی انتباہ کے نظام کو مضبوط بنانے، سائنسی شراکت اور علاقائی تعاون کے ذریعے موسمیاتی چیلنجز کا مقابلہ کریں گے۔دونوں ممالک ممکنہ خطرات کے تدارک کے لیے مشترکہ اقدامات جاری رکھیں گے۔ سمپوزیم میں اقوام متحدہ، سفارت کاروں، ماہرین اور محققین کی بڑی تعداد نےشرکت کی۔

پچھلی پوسٹ

سینئر صحافی امجد واریہ کے خلاف جھوٹا، بے بنیاد اور انتقامی نوعیت کا ڈکیتی کا مقدمہ درج کیے جانے قابل مذمت ہے:میاں خرم شہزاد

اگلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف سے اراکین قومی اسمبلی ناصر اقبال بوسال اور اظہر قیوم ناہرا کی ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم شہباز شریف سے اراکین قومی اسمبلی ناصر اقبال بوسال اور اظہر قیوم ناہرا کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے اراکین قومی اسمبلی ناصر اقبال بوسال اور اظہر قیوم ناہرا کی ملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper