• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر کی ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 19, 2026
in پاکستان
0
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر کی ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):نائب وزیراعظم ووزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق نے علاقائی سفیروں کی کانفرنس کے موقع پر منگل کو یہاں ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران نائب وزیر اعظم نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مضبوط برادرانہ تعلقات کو سراہتے ہوئے جاری مثبت پیش رفت کو مزید مستحکم بنانے کے ساتھ ساتھ تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور انسانی وسائل کی ترقی سمیت تمام شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے کی اہمیت پر زور دیا۔ نائب وزیراعظم نے سعودی عرب میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ مسلسل رابطے کی ضرورت پر بھی زور دیتے ہوئے ان کے تعمیری اور مثبت کردار کو سراہا جو پاکستان اور سعودی عرب کے قریبی دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کررہے ہیں

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف سے اراکین قومی اسمبلی ناصر اقبال بوسال اور اظہر قیوم ناہرا کی ملاقات

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیرِ صحت اور ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کے موقع پر ملاقات، ویکسی نیشن کوریج میں بہتری، شراکت داری کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیرِ صحت اور ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کے موقع پر ملاقات، ویکسی نیشن کوریج میں بہتری، شراکت داری کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا

وفاقی وزیرِ صحت اور ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کے موقع پر ملاقات، ویکسی نیشن کوریج میں بہتری، شراکت داری کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper