اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وزیرِ دفاعی پیداوار رضا حیات ہراج نے ملاقات کی
جس میں وزارت دفاعی پیداوار سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے پیر کو جاری بیان کے مطابق ملاقات میں سیاسی صورتحال پر بھی گفتگو ہوئی۔

