• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

حکومت تیز رفتار معاشی ترقی اور ڈیجیٹل تبدیلی کے وژن پر عمل پیرا ہے، وزیراعظم شہباز شریف و

وزیراعظم نے پاکستان میں کاروباری سرگرمیوں کے فروغ بشمول فریڈم گروپ کی شاخوں کے قیام، ڈیجیٹل مالیاتی خدمات اور کورسپانڈنٹ بینکاری شراکت داریوں میں گہری دلچسپی ظاہر کرنے پر تورلوف کا شکریہ ادا کیا۔ فریڈم ہولڈنگ کارپوریشن کے بانی، چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو آفیسر تیمور تورلوف سے گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 18, 2026
in پاکستان
0
حکومت تیز رفتار معاشی ترقی اور ڈیجیٹل تبدیلی کے وژن پر عمل پیرا ہے، وزیراعظم شہباز شریف و

Mr. Timur Turlov, Founder, Chairman, and CEO of Freedom Holding Corporation of Kazakhstan, called on Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif in Islamabad on May 18, 2026.

0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے حکومت کے مضبوط اقتصادی اصلاحاتی ایجنڈے اور سرمایہ کار دوست پالیسیوں کے عزم کو اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت تیز رفتار معاشی ترقی اور ڈیجیٹل تبدیلی کے وژن پر عمل پیرا ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار فریڈم ہولڈنگ کارپوریشن کے بانی، چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو آفیسر تیمور تورلوف سے گفتگو کرتے ہوئے کیا جنہوں نے پیر کو یہاں ان سے ملاقات کی ۔وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ، وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی،

وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی، معاون خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان اور سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ بھی اس موقع پر موجود تھیں۔ وزیراعظم نے تیمور تورلوف کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہا اور قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایوف کے لیے نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔وزیراعظم نے پاکستان میں کاروباری سرگرمیوں کے فروغ بشمول فریڈم گروپ کی شاخوں کے قیام، ڈیجیٹل مالیاتی خدمات اور کورسپانڈنٹ بینکاری شراکت داریوں میں گہری دلچسپی ظاہر کرنے پر تورلوف کا شکریہ ادا کیا۔ وزیراعظم نے حکومت کے مضبوط اقتصادی اصلاحاتی ایجنڈے اور سرمایہ کار دوست پالیسیوں کے عزم کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ حکومت تیز رفتار معاشی ترقی اور ڈیجیٹل تبدیلی کے وژن پر عمل پیرا ہے۔وزیراعظم نے پاکستان کی نوجوان آبادی اور ملک میں تیزی سے پھیلتے ہوئے ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کا حوالہ دیتے ہوئے فریڈم ہولڈنگ کارپوریشن کو پاکستان کی مالیاتی منڈیوں کی ترقی میں فعال کردار ادا کرنے کی دعوت دی۔ دونوں جانب سے ریٹیل بروکریج، اسلامی بینکاری، فنٹیک جدت اور کیپیٹل مارکیٹ کی ترقی جیسے شعبوں میں ممکنہ تعاون پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔تیمور تورلوف نے پاکستان کے اقتصادی مستقبل پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کی کمپنی پاکستان کی ترقیاتی ترجیحات سے ہم آہنگ طویل مدتی سٹریٹجک سرمایہ کاری کے مواقع کا سنجیدگی سے جائزہ لے رہی ہے۔

پچھلی پوسٹ

چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالدسے وزیرِاعظم یوتھ پروگرام کے فوکل پرسن ملک رؤف اعوان کی ملاقات

اگلی پوسٹ

افواجِ پاکستان وطنِ عزیز کے دفاع کی آہنی دیوار ہیں،مفتی نعمان نعیم

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
افواجِ پاکستان وطنِ عزیز کے دفاع کی آہنی دیوار ہیں،مفتی نعمان نعیم

افواجِ پاکستان وطنِ عزیز کے دفاع کی آہنی دیوار ہیں،مفتی نعمان نعیم

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper