• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home Uncategorized

کوئٹہ :محترمہ فرح عظیم شاہ نے نوری نصیر خان آڈیٹوریم کا دورہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 18, 2026
in Uncategorized, پاکستان
0
کوئٹہ :محترمہ فرح عظیم شاہ نے نوری نصیر خان آڈیٹوریم کا دورہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ ( نمائندہ خصوصی)رکنِ صوبائی اسمبلی بلوچستان اور ایمان پاکستان ٹرسٹ کی چیئرپرسن محترمہ فرح عظیم شاہ نے نوری نصیر خان آڈیٹوریم کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے جاری تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر وہ خود موجود رہیں اور مختلف انتظامات کا معائنہ کیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلوچستان یونیورسٹی کی طالبات نہایت محنت، جذبے اور لگن کے ساتھ بہترین تیاریوں میں مصروف ہیں۔ ان کی صلاحیتیں، تخلیقی سوچ اور ہنر قابلِ تعریف ہیں، جو بلوچستان کے روشن مستقبل کی عکاسی کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان کی خواتین کسی بھی میدان میں کسی سے کم نہیں ہیں، بلکہ ان میں بے پناہ صلاحیتیں اور آگے بڑھنے کا عزم موجود ہے۔ ہم سب مل کر بلوچستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے، اور انشاءاللہ بلوچستان ترقی کی نئی منزلیں طے کرے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ ایمان پاکستان تحریک کے زیرِ اہتمام بلوچستان ٹیلنٹ ہنٹ میلہ کل سے باقاعدہ طور پر شروع ہو رہا ہے، جو بلوچستان کے نوجوانوں کے لیے اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا بہترین پلیٹ فارم ثابت ہوگا۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے نوجوان اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی صلاحیتوں کو پوری دنیا کے سامنے پیش کریں گے

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/05/WhatsApp-Video-2026-05-19-at-2.17.33-AM.mp4
پچھلی پوسٹ

قائدمحمدنوازشریف اور حیدر علییوف کی دیرینہ دوستی کا تسلسل،باکو میں مریم نواز شریف کا شاندار سفارتی استقبال جمہوریہ آذربائیجان کے صدر الہام علییوف سے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں وفد کی اہم ملاقات

اگلی پوسٹ

پاکستان رینجرز اور سی ٹی ڈی پولیس کی مشترکہ کارروائی: کالعدم تنظیم سندھودیش ریپبلکن آرمی کا انتہائی مطلوب دہشتگرد عبدالجبار سرکی گرفتار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان رینجرز اور سی ٹی ڈی پولیس کی مشترکہ کارروائی:  کالعدم تنظیم سندھودیش ریپبلکن آرمی کا انتہائی مطلوب دہشتگرد عبدالجبار سرکی  گرفتار

پاکستان رینجرز اور سی ٹی ڈی پولیس کی مشترکہ کارروائی: کالعدم تنظیم سندھودیش ریپبلکن آرمی کا انتہائی مطلوب دہشتگرد عبدالجبار سرکی گرفتار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper